الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب تحفۂ مسنون وظائف (پاکٹ سائز) شائع ہو چکی ہے۔
عنوانات: چہل حدیث، دعاء انس بن مالکؓ، دُعاء صدیق اکبرؓ، دُعاء مُغنی، شجرہ مبارکہ، فضیلت اسماء حُسنیٰ، مُجرب عملیات، مسنون دُعائیں
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مکتبہ اہل السنّت و الجماعت
تحفۂ مسنون وظائف (پاکٹ سائز) اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
تحفۂ مسنون وظائف (پاکٹ سائز) (سلسلہ نمبر 85) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
(۱) درود شریف، (۲) کلمات جویریہؓ، (۳) صبح و شام دس بار پڑھیں، (۴) ہر روز صبح کے وقت پڑھے، (۵) ہر روز سات بار پڑھے، (۶) ایک دفعہ پڑھنے کا بے حد و شمار ثواب، (۷) دس ہزار مرتبہ سے زیادہ پڑھنے کا ثواب، (۸) سات ہزار مرتبہ سے زیادہ کا ثواب، (۹) اسم اعظم کی تاثیر، (۱۰) چار بیماریوں کا علاج، چار کلمات کا وظیفہ، (۱۱) جامع دُعاء، (۱۲) دُعاءِ توبہ، (۱۳) حضرت عمرؓ فاروق کی دُعاء، (۱۴) فضیلت و برکت، (۱۵) فضیلت دو کلمات، (۱۶) بیس لاکھ نیکیاں، (۱۷) دس لاکھ نیکیاں، (۱۸) ایک بار پڑھنے سے دس لاکھ نیکیاں، (۱۹) ستر (۷۰) بلاؤں سے حفاظت، (۲۰) فضیلت سورۃ اخلاص، (۲۱) جامع دعاء، (۲۲) درود شریف، (۲۳) جمعہ کے روز کثرتِ درود شریف، (۲۴) درود شریف، (۲۵) دس دعائیں از صدیق اکبر t، (۲۶) حضرت انس بن مالک t کی دُعا، (۲۷) دُعائے خضرu، (۲۸) کاموں میں آسانی، کامیابی اور قلبی سکون کے لیے، (۲۹) موجودہ حالات کے لیے مسنون دُعائیں، (۳۰) نظرِ بد، سحر اور آسیب وغیرہ سے حفاظت کا ایک مجرّب عمل، (۳۱) کاموں میں آسانی اور برکت کا مجرب عمل، (۳۲) تعلیمی ترقی، آسانی اور اِمتحان میں کامیابی کے لیے دُعا، (۳۳) دِل کے مریضوں کے لیے مجرب عمل، (۳۴) دَردِ سر کے لیے مجرّب عمل، (۳۵) تکلیف کی جگہ پر ہاتھ رکھ کر، (۳۶) آپریشن، ولادت یا ہر مشکل کے وقت، (۳۷) بیوی بچوں اور شوہر کی دِینی و دُنیاوی صحت، کامیابی اور پُرمسرّت و خوشگوار زندگی کے لیے دُعا، (۳۸) ذِیابیطس (شوگر) کا بہت مجرّب علاج، (۳۹) ایک خاص عمل، اوراد یومیہ، تسبیح اعظم (اَفْضَلُ التَّسَابِیْحِ)، (۱) تسبیحات فجر، (۲) تسبیحات عصر، دعائے جلیلہ، خزائن غیب کی پانچ کنجیاں، علم لدنی، مظہریہ، مدنیہ، حسینیہ، رشیدیہ، قدوسیہ، چشتیہ، صابریہ، منثورہ، شجرہ مبارکہ منظومہ، شجرہ چشتیہ صابریہ امدادیہ رشیدیہ مدنیہ مظہریہ مختصرہ منظومہ، دُعا بہ توسل سلسلہ چشتیہ صابریہ امدادیہ رشیدیہ حسینیہ مدنیہ مظہریہ، وغیرہ۔
’کتاب تحفۂ مسنون وظائف (پاکٹ سائز) ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 61 وزیٹرز نے 71 مرتبہ دیکھا۔