کتاب تعلیماتِ اسلام، انسان کی تخلیق ڈاؤن لوڈ کریں

کتاب تعلیماتِ اسلام، انسان کی تخلیق ڈاؤن لوڈ کریں

الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب تعلیماتِ اسلام، انسان کی تخلیق شائع ہو چکی ہے۔

اندرونی ٹائٹل image for تعلیماتِ اسلام، انسان کی تخلیق

موضوعات: اسلام، دینیات

عنوانات: اصل مقصد زندگی، انسان کی تخلیق، تعلیمات اسلام، دنیا میں آنا

ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: کشمیر بُک ڈپو


تعلیماتِ اسلام، انسان کی تخلیق اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔

تعلیماتِ اسلام، انسان کی تخلیق (سلسلہ نمبر 2) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:روح انسان کی فضیلت، ابلیس کا مردود ہونا اور قیامت تک مہلت طلب کرنا، روح انسان کی حقیقت و فضیلت، ابلیس کا تکبر، ابلیس اور انسان کا مقابلہ، یہ قرآن ایک نصیحت ہے، اعمال کا اعتبار خاتمہ پر ہے، منافق کی چار خصلتیں، منافق کی تین علامتیں، اللہ نے اہل جنت اور اہل دوزخ کے ناموں کو لکھ دیا ہے، اللہ، انسان کی رگ گردن سے بھی قریب ہے، دو فرشتے ہر انسان کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں، فرشتے ہر انسان کا ہر لفظ لکھ لیتے ہیں، اعمال لکھنے والے فرشتے، انسان کی پیدائش کا اصل مقصد، انسان کی پیدائش کا مقصد رزق رسانی نہیں، انسان کے اعمال، رزق اللہ خود ہی سب کو پہنچانے والا ہے، انسان کا عمل اس کے گلے کا ہار ہے، انسان کو اعمال نامے دکھائے جائیں گے، قیامت کے دن انسان اپنا نامہ اعمال خود پڑھ لے گا، اعمال ناموں کو دیکھ کر گنہگار ڈر رہے ہوں گے، اللہ تمہارا رب ہے، اللہ نے تمہاری صورتیں بنائیں، اللہ نے تمہیں روزی دی، قیامت کے دن کی پیشی اور اعمال ناموں کی تقسیم، داہنے ہاتھ میں نامہ اعمال والے کا آسان حساب ہو گا، بدکار لوگوں کا نامہ عمل سجین میں رہے گا، جس دن تمام انسان رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے، نیک لوگوں کا نامہ عمل علیین میں رہے گا، اللہ نے زمین کو تمہارے لئے قیام گاہ بنایا، قیامت کے دن لوگوں کو اعمال دکھا دیئے جائیں گے، اعمال ناموں کی پیشی کے بعد فیصلہ، نامہ اعمال فرشتے پیش کریں گے، اعمال ناموں کی تقسیم، اسلام کیا ہے؟، ایمان و اسلام اور احسان کیا ہے؟ اور قیامت کب آئے گی؟، تقدیر کے منکروں سے بیزاری، صحابہؓ کو جبرئیلؑ کی زیارت، ایمان کی حقیقت کیا ہے؟، احسان کیا ہے؟، شرائع اسلام کیا ہیں؟، علاماتِ قیامت کیا ہیں؟، یہ جبرئیل علیہ السلام تھے، وغیرہ۔
’کتاب تعلیماتِ اسلام، انسان کی تخلیق ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1760 وزیٹرز نے 2008 مرتبہ دیکھا۔