الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب جنگِ آزادیٔ ہند اور سید احمد شہیدؒ کی تحریکِ جہاد شائع ہو چکی ہے۔
موضوعات: اسلام، تاریخ اسلام
عنوانات: تاریخ پاک و ہند، عروج و زوال کی داستان
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مکتبہ حنفیہ
جنگِ آزادیٔ ہند اور سید احمد شہیدؒ کی تحریکِ جہاد اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
جنگِ آزادیٔ ہند اور سید احمد شہیدؒ کی تحریکِ جہاد (سلسلہ نمبر 78) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
جنگِ آزادیٔ ہند، عروج و زوال کی داستان، یورپی ممالک کا حسد و رشک، عہد اورنگ زیب عالمگیرؒ، سراج الدّولہ کی انگریزوں سے چپقلش، سیّد احمد شہید کی تحریکِ جہاد، سید صاحب کی تحریک کا اثر، جنگِ آزادی، انگریز کا دہلی میں داخلہ ۲۰ ستمبر ۱۸۵۷ء، انڈین نیشنل کانگرس، وغیرہ۔
’کتاب جنگِ آزادیٔ ہند اور سید احمد شہیدؒ کی تحریکِ جہاد ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 538 وزیٹرز نے 615 مرتبہ دیکھا۔