کتاب حضرت عبداللہ بن زبیرؓ (خلافت و شہادت) ڈاؤن لوڈ کریں

کتاب حضرت عبداللہ بن زبیرؓ (خلافت و شہادت) ڈاؤن لوڈ کریں

الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب حضرت عبداللہ بن زبیرؓ (خلافت و شہادت) شائع ہو چکی ہے۔

اندرونی ٹائٹل image for حضرت عبداللہ بن زبیرؓ (خلافت و شہادت)

موضوعات: اسلام، تاریخ اسلام

عنوانات: حضرت عبداللہ بن زبیرؓ، خلافت، سیرت، شہادت

ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مرحبا اکیڈمی


حضرت عبداللہ بن زبیرؓ (خلافت و شہادت) اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔

حضرت عبداللہ بن زبیرؓ (خلافت و شہادت) (سلسلہ نمبر 44) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:خلافت و شہادت خلیفہ ہفتم، حضرت عبد اللہ بن زبیر ؓ، ابن زبیرؓ نے یزید کی بیعت نہ کی، شجرہ نسب حضرت عبداللہ بن زبیرؓ، واقعہ حرّہ میں اہل مدینہ آپ کے ساتھ تھے، یزیدی فوج کا مکہ مکرمہ کا محاصرہ، مدت خلافت، حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کی حکومت کے اہم واقعات، عبداللہ بن زبیرؓ کی شجاعت، شہادتِ حسینؓ کے بعد عبداللہ بن زبیرؓ کی بیعتِ خلافت، ابنِ زبیرؓ کے اختلاف کی یزید کو اطلاع، گورنر مکہ ولید بن عتبہ کا امارت حجاز پر تقرر، ولید بن عتبہ کی کارروائی اور عمرو بن سعید کی حکمتِ عملی، عمرو بن سعید اور یزید کی ملاقات، ولید بن عتبہ کی معزولی، اشرافِ اہل مدینہ کے وفد کی یزید سے ملاقات، اہل مدینہ کے تین مؤقف، اہل مدینہ نے عبداللہ بن حنظلہؓ کی بیعت کر لی، مدینہ سے بنی اُمیہ کا خط بنام یزید، مسلم بن عقبہ کی مدینہ روانگی، علی بن حسینؓ اور مروان بن حکمؓ کے تعلقات، مروان بن حکم حضرت عثمانؓ کے داماد تھے، بنی امیہ کا مدینہ سے اخراج۔ علی بن حسینؓ، عمرو بن عثمانؓ بن عفان کا پابندی عہد، اہلِ مدینہ کو تین دن کی مہلت، اہلِ مدینہ کا لڑنے پر اصرار، آغاز جنگ اور مسلم بن عقبہ کی پیش قدمی، مدینہ پر مسلم بن عقبہ کا قبضہ، علی بن حسینؓ اور مسلم بن عقبہ، مسلم بن عقبہ کی مکہ کی جانب روانگی، حصین بن نمیر کی مکہ پر فوج کشی، منذر بن زبیرؓ کی شہادت، خانہ کعبہ میں آتش زنی کا واقعہ، ولادت یزید ، یزید اور تاریخی روایات ، وفاتِ یزید ، مکہ کے محاصرہ کا خاتمہ اور ابن نمیر کی واپسی، ابنِ زبیرؓ اور ابن نمیر کی ابطخ میں ملاقات، ابن زبیرؓ کا شامیوں کو امان دینے سے انکار، حصین بن نمیر کی حضرت علی بن حسینؓ کو خلافت کی پیشکش، معاویہ بن یزید کی خلافت سے دستبرداری ، معاویہ بن یزید کی خلافت، عالم اسلام کے ساتویں خلیفہ، حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کی خلافت پر ایک نظر، یزید کے انتقال کے بعد عبداللہ بن زبیرؓ کی خلافت، مروان بن حکمؓ کی بیعت و خلافت، دمشق میں ابنِ زبیرؓ کے حق میں ضحاکؓ بن قیس کی بیعت، دمشق پر مروان بن حکمؓ کا قبضہ، حاکم حمص نعمان بن بشیر انصاریؓ کی شہادت، حضرت نعمان بن بشیر انصاریؓ کا اجمالی تعارف، ابنِ زبیرؓ کے بھائی مصعب بن زبیرؓ کی جنگ مروان کا مصر پر قبضہ، یزید کی بیوہ سے مروان بن حکمؓ کا نکاح، ابنِ زبیرؓ سے خوارج کا اختلاف اور علیحدگی، حضرت ابنِ زبیرؓ کا حضرت عثمانؓ ذوالنورین کی تائید کرنا، ابنِ زبیرؓ کی حضرت عثمانؓ کے بارے میں جوابی تقریر، خوارج کی حضرت ابنِ زبیرؓ سے علیحدگی، حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کے لشکر کی خوارج سے جنگ، امارت کوفہ پر عبداللہ بن یزید کا تقرر، مختار ثقفی کی کوفہ روانگی اور ۶۶ ھ میں کوفہ پر قبضہ، مختار بن ثقفی کی کوفہ میں آمد اور محمد بن حنفیہ کی حمایت کا دعویٰ، یزید کے انتقال کے بعد قاتلانِ حسینؓ سے انتقام، سلیمان بن صردؓ کا مشورہ کہ قاتلانِ حسینؓ روسائے کوفہ ہیں، عبداللہ بن زبیرؓ کے گورنر نے مخالفت نہیں کی، توابین کا نخیلہ میں اجتماع ہوا ، ابنِ زیاد پر حملہ کرنے کا مشورہ ، ابنِ زیاد پر حملہ کا منصوبہ ، توابین کا نخیلہ سے ویرا عور تک سفر ، ابنِ ذالکلاع کی کمک ، سلیمانؓ بن صرد شہید ہو گئے ، مسیب بھی شہید ہو گئے ، عین الورہ جنگ کا خاتمہ ، رفاعہ کی کوفہ کی طرف مراجعت ، عبد الملک بن مروان کو فتح کی اطلاع ، مختار ثقفی کا دعویٰ ، مختار ثقفی کا رفاع بن شداد کے نام خط ، حضرت عبداللہ بن عمرؓ کی سفارش ، مختار ثقفی کی حمایت میں اضافہ ، مختار ثقفی کی رہائی ، ابنِ مطیع ؓ کا کوفہ میں خطاب ، عبداللہ بن مطیعؓ کا امارت کوفہ پر تقرر، مختار ثقفی کون تھا؟، مختار ثقفی کی ابنِ زبیرؓ کی حمایت میں شامیوں سے جنگ، محمد بن حنفیہؒ کی تائید ، مختار ثقفی اور ابراہیم بن ما لک کا معاہدہ ، مختار ثقفی کی کوفہ میں بغاوت ، مختار ثقفی کا اہلِ کوفہ سے خطاب اور اس کی بیعت، مختار ثقفی کا ابنِ مطیعؓ سے حسنِ سلوک، حضرت عبداللہ بن مطیعؓ کون ہیں؟ ، مال غنیمت کی تقسیم، قاتلین حسینؓ کا انجام، شمر ذی الجوشن کا قتل، عبداللہ بن اسید کا قتل، عمرو بن سعد بن ابی وقاص کا قتل، زید بن مالک اور عمران بن خالد کا قتل، عمرو بن سعد کا قتل، حفص بن عمرو بن سعد کا قتل، بصرہ میں بغاوت کی ناکامی ، کوفہ میں مختار کا تسلط اور قتل و قتال ، مختار کے حامی قاتلانِ حسنؓ کا انجام، عبیدہ بن زیاد کے لشکر سے مقابلہ ، ابن زیاد کا قتل، آغازِ جنگ، قتل شہدائے کربلا کا انتقام، حصین بن نمیر کا قتل، ابن زیاد کا سر، علی بن حسینؓ کے پاس مدینہ میں، واقعہ کربلا کے وقت ابن زیاد کی عمر ۱۸ سال تھی، ابن زیاد کی تمنا اور شہادت حسینؓ پر افسوس، مختار ثقفی کا ابنِ زبیرؓ کے قتل کا منصوبہ، مختار ثقفی کی ابن زبیرؓ سے اعانت طلبی، ابنِ زبیرؓ کی جانب سے عمر بن عبد الرحمٰن عامل کوفہ، زائد بن قدامہ اور عمر بن عبد الرحمٰن کی ملاقات، عمر بن عبد الرحمٰن کی مراجعت، عبداللہ بن زبیرؓ کو مختار ثقفی کی اعانت فوج کی پیشکش، مختار ثقفی کے بارے میں ابنِ زبیرؓ کا خدشہ، شرجیل بن درس الہمدانی کی روانگی، شرجیل بن درس کی فوج کے لیے رسد کی فراہمی، مختار کا دعویٰ نبوت اور کرسیٔ علی ؓ، مصعب بن زبیرؓ کی کوفہ کی جانب پیش قدمی، مختار ثقفی کا اہل کوفہ سے خطاب اور مصعب ابنِ زبیرؓ سے مقابلہ، کوفہ پر حملہ کی تیاری ، کوفہ پر مصعب بن زبیرؓ کا قبضہ ، مختار ثقفی کے ہمراہیوں کی گرفتاری، مختار ثقفی کا قتل، محصورین کے بارے میں مشورہ، مختار ثقفی کی حکومت ختم ہو گئی، مختار ثقفی کے کفریہ عقائد، نواسہ صدیقِ اکبرؓ مصعب بن زبیرؓ، کوفہ میں ۷۱ھ کی دوسری کربلا، نواسۂ صدیقِ اکبرؓ مصعب بن زبیرؓ کی شہادت ، عبد الملک کی جنگی تیاریاں، مصعب بن زبیرؓ کی شہادت ، کوفیوں کی نواسہ رسولﷺ کے بعد پھر غداری، نواسہ صدیقِ اکبرؓ سے غداری، نواسہ صدیقِ اکبرؓ کی جرأتِ ایمانی، اہلِ عراق کی مصعب بن زبیرؓ سے غداری، عبد الملک کی مصعب بن زبیرؓ کو امان کی پیشکش، مصعب بن زبیرؓ کا قاتل، کوفیوں نے عبدالملک کی بیعت کر لی، عیسیٰ بن مصعب بن زبیرؓ اور مصعب کی تدفین، حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کا مصعب بن زبیرؓ کی شہادت پر خطبہ، عبد الملک کی اہلِ کوفہ کو دعوت، عبد الملک اور حضرت عبداللہ بن زبیرؓ، حجاج بن یوسف کی عبداللہ بن زبیرؓ سے مقابلہ کے لیے روانگی، حجاج بن یوسف کی مکہ روانگی، طارق بن عمرو کی کمک ۵۰۰۰ فوج، طارق بن عمر کی مکہ آمد، حجاج بن یوسف نے حج کرایا، ابن زبیرؓ نے ۶ ماہ ۱۷ روز تک جنگ کی، عبداللہ بن زبیرؓ کے ساتھیوں کی علیحدگی، حضرت اسماءؓ اور ابن زبیرؓ کی گفتگو، حضرت ابن زبیرؓ کا حضرت اسماءؓ سے مشورہ، ابنِ زبیرؓ کا والدہ کے سوال کا جواب، حضرت اسماءؓ کا اطمینان، حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کی دعا، حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کی والدہ سے آخری ملاقات، حضرت اسماءؓ کی ابنِ زبیرؓ کو صبر کی تلقین، حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کا اپنے ساتھیوں سے خطاب، حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کی شجاعت، مکہ کی ناکہ بندی، حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کی شہادت، حضرت اسماءؓ بنتِ صدیقؓ کا صبر، طارق بن عمرو کا ابن زبیرؓ کے متعلق اعتراف، اہلِ مکہ کی عبد الملک بن مروان کی بیعت، خانہ کعبہ کی دوبارہ تعمیر، آخری صحابیؓ خلیفہ، حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کا دورِ خلافت، بنی امیہ کی کل مدتِ حکومت و خلافت، بنو امیہ کی حکومت اندلس میں، دورِ خلافت کا احیاء، وغیرہ۔
’کتاب حضرت عبداللہ بن زبیرؓ (خلافت و شہادت) ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1714 وزیٹرز نے 1955 مرتبہ دیکھا۔