الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب حقیقتِ باغِ فدک شائع ہو چکی ہے۔



موضوعات: اسلام، تاریخ اسلام
عنوانات: باغ فدک، حقیقت، خلفاء راشدینؓ، سیرت، مناقب
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مکتبہ حنفیہ
حقیقتِ باغِ فدک اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
حقیقتِ باغِ فدک (سلسلہ نمبر 37) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
حقیقتِ باغِ فدک، تحقیقی سوال و جواب قضیہ فدک، (۱) حدیث لا نورث متفق علیہ ہے، (۲) حدیث لا نورث کتب شیعہ میں بھی موجود ہے، (۳) میراثِ نبوی مالی کی نفی کتب شیعہ میں، (۴)محمد بن حنفیہؒ کو وصیتِ علیؓ کہ فقہا انبیاء کے وارث ہیں، (۵) حضور ﷺ نے مالی وراثت میں نہ درہم چھوڑا نہ دینار، فدک کا قضیہ – اصل صورتِ حال، (۱) عبدالعزیز کی روایت کے الفاظ، (۲) ابوالیمان کی روایت کے الفاظ، (۳) یحییٰ بن بکیر کی روایت کے الفاظ، (۴) عبداللہ بن محمد کی روایت کے الفاظ، (۵) ابراہیم بن موسیٰ کی روایت کے الفاظ، تحقیق، لفظ غضبت راوی کی ملاوٹ ہے، حدیثِ میراث نبوی، حضرت فاطمہؓ کا صدیق و فاروق سے راضی ہونا، ازواج مطہرات نے بھی ترکہ کی تقسیم کا مطالبہ ترک کر دیا تھا، ہبہ فدک کی روایا موضوع ہیں، اہل السنّت اور اہل بدعت کون ہیں ؟، بدعتِ کبریٰ کے مرتکب کی روایت کو قبول نہیں کیا جائے گا، وغیرہ۔
’کتاب حقیقتِ باغِ فدک ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1721 وزیٹرز نے 1964 مرتبہ دیکھا۔