الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب خلافتِ حضرت امیر معاویہؓ شائع ہو چکی ہے۔
موضوعات: اسلام، تاریخ اسلام
عنوانات: حضرت امیر معاویہؓ بن ابی سفیان، خدمات، خلافت، سیرت، فتوحات
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مرحبا اکیڈمی
خلافتِ حضرت امیر معاویہؓ اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
خلافتِ حضرت امیر معاویہؓ (سلسلہ نمبر 42) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
سیرت کاتبِ وحی ؓ، حضرت امیر معاویہ ؓ کا شجرہ نسب، پہلی زوجہ قریبۃ الصغریٰ، دوسری زوجہ فاختہ، تیسری زوجہ نائلہ، چوتھی زوجہ کنود، پانچویں زوجہ میسون، حضرت امیر معاویہؓ کا شجرہ نسب، حضرت امیر معاویہؓ کے حضور ﷺ سے نسبی روابط، برادرِ نسبتی کا شرف، ہم زلف ہونے کا شرف، امام حسینؓ کی زوجہ لیلیٰ کے سگے ماموں، ولادت حضرت امیر معاویہؓ، قبول اسلام، اسلامی حکومت کی وسعت، حضرت امیر المؤمنین معاویہؓ بن ابی سفیانؓ ، کتاب اللہ کی روشنی میں حضرت معاویہؓ کا مقام، جماعتِ صحابہؓ کا عادل ہونا اور قیامت کے دن شہادت دینا، صحابہؓ کو اللہ قیامت کے دن رسوا نہیں کریں گے، فتح مکہ سے پہلے ایمان لانے والوں کی فضیلت، یوم حنین میں صحابۂ کرامؓ پر سکینہ کا تذکرہ قرآن میں، غنائم حنین، فضیلت کا معیار تقویٰ ہے، روایا ت کی روشنی میں حضرت امیر معاویہؓ کے فضائل، شرف صحبت کا لحاظ، حضرت ابو سفیانؓ صخر بن حرب کا قبول اسلام، حضرت امیر معاویہؓ کو غزوہ حنین میں انعام، حضرت امیر معاویہ ؓ کو کاتب وحی ہونے کی سعادت، 1 صحابی رسول عبدالرحمن بن ابی عمیرہ کی مرویات، حضرت امیر معاویہؓ کو حضور ﷺ کی دعائیں، 2 عرباضؓ ساریہ کی مرویات، 3 عمر بن سعد کی مرویات، 4 وحشی بن حرب کی روایت، 5 عبداللہ بن عباسؓ کی روایت، 6 حضرت امیر المؤمنین عائشہ صدیقہ rکی روایت، امارت و خلافت امیر معاویہؓ ؓ کے متعلق ارشادات نبوی، تائیدات، عہد نبوی کی فتوحات میں امیر معاویہؓ کی شرکت، (۱) غزوہ حنین میں شرکت، (۲) غزوہ طائف میں شرکت، (۳) حضرت امیر معاویہؓ کو حضور ﷺ کی طرف انعام میں ۱۰۰ اونٹ، حضرت ابو سفیانؓ کی طرف سے خراج عقیدت، آنکھ کے عوض میں جنت کی بشارت، عہد صدیقی کی فتوحات میں امیر معاویہؓ کی شرکت، جنگ یرموک میں شرکت، قتل مسیلمہ کذاب میں امیر معاویہؓ کی شرکت، عہد فاروقی کی فتوحات میں امیر معاویہؓ کی شرکت، فتح مرج الصفر، فتح دمشق، فتح عسقلان، انطاکیہ کی فتح، فتح صائفہ، عہد عثمانیؓ میں امیر معاویہؓ کی فتوحات، قیصر قسطنطنیہ کو شکست، جزیرہ قبرص کی فتح، حضور ﷺ کی پیشگوئی، حضور ﷺ کی پیشگوئی، ام حرام کی جہاد میں شرکت اور شہادت، روم کے علاقہ حضن پر حملہ (۳۳ھ)، عثمان ذوالنورینؓ کے دورِ خلافت میں امیر معاویہؓ کی مزید فتوحات، بحری جنگ کا آغاز پہلے امیر البحر حضرت امیر معاویہؓ، پچاس بحری حملے، اہل قبرص سے معاہدہ، مجاہدین قبرص، حضرت معاویہؓ از روئے حدیث جنتی ہیں، عثمانؓ بن عفان کی شہادت اور علیؓ بن ابی طالب کی بیعت، حضرت علیؓ کو قتل کرنے کی سازش:، حضرت علیؓ المرتضیٰؓ کی گشتی چٹھی، حضرت علیؓ المرتضیٰ اور حضرت معاویہؓ میں محبت تھی، اسلامی حکومت کی دو حصوں میں تقسیم فریقین کا باہمی معاہدہ، حضرت علیؓ المرتضیٰ کا دورِ خلافت سُنّی موقف، حضرت حسنؓ کی خلافت، حضرت حسنؓ و معاویہؓ کی صلح کی خبر، کوفہ میں حضرت امیر معاویہؓ کا داخلہ، قریش کے پانچ مدبرین، قیس بن سعد کی حضرت امیر معاویہؓ سے مصالحت، خوارج سے امیر معاویہؓ کے لشکروں کی جنگیں، مہم (۱) معقل بن قیس کی خوارج سے جنگ، مہم (۲) کوفہ کے خوارج سے جنگ، مہم (۳) بصرہ کے خوارج سے جنگ، دورِ خلافت حضرت امیر معاویہؓ کی فتوحات و مہمات، مہم (۴) کابل (افغانستان) کی فتح، مہم (۵) نسف کی فتح، مہم (۶) خشک کی فتح، مہم (۷) رجح کی فتح، مہم (۸) زابلستان غزنی کی فتح، مہم (۹) قیقان کی فتح، بلاد روم کی مہمات و فتوحات، مہم (۱۰) قسطنطنیہ تک علاقہ کی فتح، مہم (۱۱) فتح بلخ، مہم (۱۲)جزیرہ روڈس کی فتح، مہم (۱۳) جزیرہ ارواد کی فتح، مہم (۱۴) بخارا کی فتح، مہم (۱۵) روس کی فتح، بخارا کی فتح، مہم (۱۶) انطاکیہ کی فتح، مہم (۱۷) قسطنطنیہ پر فوج کشی، قیصر روم کے شہر قسطنطنیہ پر بحری جنگ کی فضیلت، حدیث اُمّ حرامؓ کا دوسرا اگلا حصہ، دوسری روایت حدیث ام حرامؓ، فوائد و بشارت، حضرت ابو ایوب انصاریؓ کی اس جہاد میں وفات، حدیث مغفور لھم کی بحث، بشارت مغفرت اور بشارت رضائے الٰہی کا فرق، جہاد قسطنطنیہ میں یزید کی عمر، مہم (۱۸) لواتہ و مراتہ کی فتح، مہم (۱۹) غذامس اور ودان و سودان کی فتح، مہم (۲۰) قیروان کی چھاؤنی، قیروان میں مسجد کا تعین، مہم (۲۱) جزیرہ صقلیہ کی فتح، مہم (۲۲) جلولا کی فتح، مہم (۲۳) فتح قرطاجنہ افریقہ، مہم (۲۴) شہر میلہ کی فتح، حضرت امیر معاویہؓ کے دور خلافت کی فتوحات، مفتوحہ ممالک میں نظام اسلام کا نفاد، حضرت امیر معاویہؓ بن ابی سفیانؓ کی حکومت کی بشارت نبوی، حضرت امیر معاویہؓ کو خلافت و بادشاہت کی بشارت، خلافت مدینہ میں بادشاہت شام میں ہو گی، حضرت امیر معاویہؓ کا مقام حضرت عمرؓ کی نظر میں، حضرت امیر معاویہؓ سے مشاورت کی ترغیب، حضرت امیر معاویہؓ کی قمیص میں پیوند، حضرت امیر معاویہؓ کی صفت حلم، حضرت امیر معاویہؓ کے اخلاق اور مجلسی طریق کار، (۲) حضرت امیر معاویہؓ کی یومیہ عوامی ملاقات کی دوسری نشست، حضرت امیر معاویہؓ کی مجالس کی کیفیت، احادیث خلافت، خلفاء اثنا عشر، تطبیق بین الروایات، حضرت امیر معاویہؓ کے خلاف مخالفین کے مطاعن، تاریخی روایات کی حقیقت، حضرت امیر معاویہؓ اور مودودی، مودودی صاحب کا حضرت معاویہؓ سے بغض، ارشاد نبوی ’’سب‘‘ پر دعا رحمت، ہمارا سوال، تبصرہ، (۲) مودودی صاحب کا بغض معاویہؓ، استلحاق زیاد کا مسئلہ اور مودودی نظریہ، تبصرہ: مودودی صاحب کی جہالت یا بغض معاویہؓ، اصل صورت حال اور مودودی بہتان، ایک مغالطہ، زیاد کو حضرت علیؓ نے گورنر بنایا، مامون الرشید عباسی خلیفہ کا شیعہ ہونا اور اس کا اعلان، واقعہ کی تائید از شیعہ، علامہ شبلی کی طرف سے حقائق کا انکشاف، تاریخی روایات اور علامہ شبلی کی تحقیق، تاریخی روایات کی تحقیق میں قواعد و ضوابط، تاریخ کے راویوں کا نظریاتی کردار، بعض قواعد و ضوابط، حضرت امیر معاویہؓ کی مذمت کی متعلقہ احادیث کذب محض ہیں، ایک اصول، کل صحابہؓ سے جنت کا وعدہ، قرآنی آیات و احادیث خلافت و ملوکیت، خلافت و ملوکیت، ناصبی اور خارجی کون ہیں؟، خارجی اور ناصبی اصطلاح، سبائیت، شیعہ عقیدہ امامت، حضرت امیر معاویہؓ کا مقام صحابہ کرام کی نظروں میں، (۱) حضرت علیؓ المرتضیٰ کا ارشاد، (۲) حضرت امام حسنؓ کا ارشاد، (۳) حضرت امام حسینؓ کا ارشاد، حضرت حسینؓ کا امیر معاویہؓ کے نام مکتوب، مؤرخین کی طرف سے شرائط کی پابندی کی تصدیق، حضرت عمیر بن سعد کا ارشاد، تابعین وغیرھم کی نظر میں حضرت امیر معاویہؓ، سعید بن مسیب کا ارشاد، یزید کی ولی عہدی کے بارے میں حضرت امیر معاویہؓ کی مشاورت، یزید کو ولی عہد کرنے کی وصیت کا مضمون، حضرت امیر معاویہؓ کی حضرت حسینؓ سے گفتگو، حضرت امیر معاویہؓ کی حضرت عبداللہ زبیرؓ سے گفتگو، حضرت امیر معاویہؓ کی حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے گفتگو، حضرت امیر معاویہؓ کی یزید کو وصیت، مسئلہ خلافت، خلافت کے لیے یزید کی نامزدگی، حل اشکال، خلافت و ملوکیت، ایک شبہ کا ازالہ، خلافت نبوت تیس سال ہو گی، میری امت میں میرے بعد خلافت و بادشاہت، خلافت تیس سال اس کے بعد بادشاہت، خلافت تیس سال ہو گی پھر بادشاہت، خلافت تیس سال ہو گی پھر بادشاہت ہو گی، ترجمہ حدیث از امام طحاویؒ، شرح حدیث از امام طحاویؒ، خلافت تیس سال ہوگی اس کے بعد بادشاہت، حضرت سفینہؓ کے الفاظ کی دوسری روایت، خلافت علیٰ منہاج النبوت، حضرت عمر بن عبدالعزیز کا دورِ خلافت، ترمذی میں حدیث سفینہؓ، راوی کے الحاقی الفاظ کی تحقیق، حضور ﷺ کی پیشگوئی ۱۲ خلفاء ہوں گے، (۲) حضور کا ارشاد: میرے بعد کوئی نبی نہیں اور خلفا کثرت سے ہوں گے، قریش کے ۱۲ خلفاء تک دین قائم رہے گا، حضور کی پیشگوئی: دین اسلام ۱۲ خلفاء کے دور تک غالب رہے گا، پہلے خلیفہ کی بیعت کو پورا کرنے کا حکم، حضور ﷺ کی پیشگوئی: امت کا معاملہ ۱۲ خلفاء تک درست رہے گا، حدیث سفینہ اور حدیث ۱۲ خلفاء میں تطبیق، تیس سال کے بعد خلافت منقطع نہیں ہوئی، صاحب بزاس کی تحقیق، حدیث سفینہ پر تحقیق، (۳) حضرت امیر معاویہؓ کو حضور ﷺ کی بشارت و نصیحت، تاریخ طبری کے بارے میں تحقیق، مفسر ابن جریر طبریؒ (المولود ۲۲۴ھ المتوفی ۳۱۰ھ)، شیعہ ابن جریر طبری کی مرویات، (۲) شیعہ حضرات محمد بن جریر طبری میں تشیع کے قائل ہیں، نمونہ تفسیر طبری ملخص، تاریخ طبری کی روایت کی مثال، طبری میں رافضیوں کی روایات، علمائے اہل سنت کا اعتدال، محمد بن جریر طبری کون ہیں؟، ابو جعفر محمد بن جریر طبری کا روافض میں شمار، ابو جعفر محمد بن جریر طبری دو تھے، ابن جریر طبری اور مودودی، صحابہ کرام کے خلاف روایات کی حقیقت، ابن جریر طبری کے شیوخ روایت، مؤرخ طبری اور مودودی صاحب کی وکالت، مودودی صاحب کے نظریہ میں تبدیلی، یزید کی ولی عہدی، تقرر امیر و خلیفہ کی چار شرعی صورتیں، شریعت میں بیٹے کو خلیفہ بنانا؟، حضرت علی المرتضیٰ کی سنت؟، حضرت امیر معاویہؓ نے یزید کو کیوں ولی عہد بنایا؟، حضرت امیر معاویہؓ کی دعا:، معاندین صحابہ کے متعلق ارشاداتِ رسولؐ، حضرت امیر معاویہؓ، حضرت علیؓ کو افضل مانتے تھے، حضرت امیر معاویہؓ کا اختلاف حضرت علیؓ سے خلافت میں نہ تھا، جنگ صفین کے سب شہدأ جنت میں ہیں، معاویہؓ کی طرف سے علیؓ کی حمایت میں شاہ روم کو دھمکی، حضرت علیؓ کی وفات پر حضرت امیر معاویہؓ کا افسوس، امیر معاویہؓ کا ارشاد، خواب میں عمر بن عبدالعزیز کی زیارت، انصاف کا تقاضا کیا ہے؟، مسئلہ قصاص قرآن میں، مسئلہ قصاص حدیث نبوی ﷺ، حضرت ابن عباس کا ارشاد، حضرت معاویہؓ کا خلافت کے مسئلہ میں اختلاف نہیں تھا، حضرت علیؓ کا فرمان کہ معاویہؓ کی امارت کیسی ہے؟، حضرت امیر معاویہؓ کی یزید کے بارے میں دعا، بیعت خلافت یزید کا مسئلہ، حضرت امیر معاویہؓ کی وفات سے پہلے وصیت، حضرت حسینؓ کی نسبت، یزید کو وصیت، حضرت امیر معاویہؓ کی ذاتی نصف مال کی وصیت، شام میں خطبہ، موئے مبارک اور حضور کے ناخن اور قمیص مبارک سے تبرک، وفات، جنازہ، دفن امیر معاویہؓ، حضرت امیر معاویہؓ کی تاریخ وفات، (۳) خلافت و ولایت، (۴) مزار مبارک دمشق شام، وغیرہ۔
’کتاب خلافتِ حضرت امیر معاویہؓ ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1715 وزیٹرز نے 1957 مرتبہ دیکھا۔