الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب راہِ سُنّت – سُنّت و بِدعت کی پہچان شائع ہو چکی ہے۔
عنوانات: سُنّت و بدعت کی پہچان، فتنوں کے تعاقب میں
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مکتبہ حنفیہ
راہِ سُنّت – سُنّت و بِدعت کی پہچان اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
راہِ سُنّت – سُنّت و بِدعت کی پہچان (سلسلہ نمبر 70) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
اصلاحی مکاتیب، مکتوب 1 عبدالوحید الحنفی بنام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب، جوابی مکتوب مولانا الیاس گھمن بنام عبدالوحید الحنفیؔ، جوابی مکتوب 2 عبدالوحید الحنفیؔ بنام مولانا الیاس گھمن صاحب، مسلک اہلِ سُنّت کے خلاف جسارتیں، مکتوب عبدالوحید الحنفی بنام مولانا حفیظ اللہ صاحب، قرآن آپ سے کیا کہتا ہے، اسلام کے معنی، دین کا لغوی معنیٰ، قرآن میں حضورﷺ کی مخالفت اور صحابہؓ کو چھوڑنے کا انجام، سنت رسول اللہﷺ و سنتِ خلفائے راشدینؓ، جو صحابہؓ کی طرح ایمان لائیں، ہدایت پر ہوں گے، حضورﷺ کے صحابہؓ کے پیرو اہل السنت و الجماعت ہیں، مجالس ذکر اللہ کے خلاف سازشیں کتاب اور تحقیقی جائزہ، قضیہ کا پس منظر، جوابی مکتوب مولانا حفیظ اللہ صاحب بنام عبدالوحید الحنفیؔ، مکتوب ۱ بنام مولانا سعید یوسف صاحب پلندری، مکتوب ۲ بنام مولانا محمد سعید یوسف صاحب، (۳) راقم الحروف کا جوابی مکتوب بنام مولانا نثار احمد صاحب، ذکر جہر کا مقصد، (۲) اکابر اہل سنت، (۳) آپ کے غلط استدلال کیا ہیں، بعض صوفیاء کے مجالس ذکر قائم کرنے کی بحث، علماء و صوفیاء میں کس کا قول راجع ہے؟، مجالس ذکر بالجہر کی شرعی حیثیت، اثر حضرت عبداللہ بن مسعودؓ اور مجالس ذکر، اس روایت کا صحیح اور مستند ہونا، ذکر بالجہر کی شرعی حیثیت، اجتماعی ذکر جہر کی مروجہ مجلسوں کا شرعی حکم، الجواب و منہ الصّدق و الصّواب، (۱) قولی و فعلی ذکر اللہ کا مسنون طریقہ، (۲) صحابہ کرامؓ اور اہل السنت و الجماعت کا طریقہ ذکر، (۵) صحابہ کرامؓ کس طرح ذکر کیا کرتے تھے، (۶) ذکر جہر کو بھی بدعت جان کر اس سے منع کیا ہے، (۷) مروجہ اجتماعی ذکر کے مکروہ و ممنوع ہونے کا ثبوت، حضرت ابو موسیٰ اشعری و ابنِ مسعود رضی اللہ عنہما کی روایات سے ثبوت، حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کی اس روایت سے چند باتیں معلوم ہوئیں:، فقہائے کرام و اکابرِ امت سے ثبوت، حضرت امام ابو حنیفہؒ کی وصیت، علامہ شاطبیؒ کا حوالہ، مکتوب بنام حضرت مولانا عزیز الرحمٰن صاحب ہزاروی، مولانا احمد رضا خان بریلوی کون تھے؟، احمد رضا خان صاحب کا اہل سنت کے مخالف عقائد، (۱) رسول اللہﷺ کو حاضر ناظر ماننے کا عقیدہ، مولانا رضا خان کا اہل سنت کے مخالف دوسرا عقیدہ، مولانا احمد رضا خان کا اہل سنت کے خلاف تیسرا عقیدہ، اہل سنت کون ہیں؟، محمد بن علوی مالکی بریلوی کے افکار و نظریات، محمد بن علوی مکی مالکی بریلوی کے مشرکانہ عقائد، حیات برزخیہ، مکی مالکی کا عقیدہ، محمد بن علوی مکی مالکی کٹر بریلوی ہیں، مکتوب 1 راقم الحروف بنام مولانا حکیم مسعود الرحمٰن صاحب ٹیکسلا، اشکالات اور ان کی وضاحتیں، اہم امور، (۵) رجوع، تبصرہ، (۱) سوال، (۱) جواب، (۲) سوال، (۲) جواب، حقیقت حال، صوفی محمد اقبال صاحبؒ کی وصیت، آخری گذارش، جوابی مکتوب مولانا حکیم مسعود الرحمٰن صاحب بنام راقم الحروف، جوابی مکتوب بنام مولانا حکیم مسعود الرحمٰن صاحب۔ مکتوب ۲، (۵) صراطِ مستقیم پر چلنے کی دعا اور صراطِ مستقیم کی نشاندہی، جن لوگوں پر انعام کیا گیا، انعام یافتہ لوگ، صراطِ مستقیم، تفسیر، حدیث رسول اللہﷺ، گمراہ فرقے اور لوگ، گمراہ لوگ جو جماعت صحابہ سے کٹ گئے، حضرت علی المرتضیٰؓ کا ارشاد کہ اہل السنت و الجماعت کون ہیں، مختلف فرقوں کا بننا بطور آزمائش ہوتا ہے، حضرت علی المرتضیٰؓ کی گشتی چٹھی، حضرت علی المرتضیٰؓ کے دور میں فرقہ بندی، اہلِ سنت کے معنی، الجماعت سے مراد، اہلِ بدعت کا فتنہ، حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ کا اہلِ بدعت سے مکالمہ، فائدہ، حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ کی نصیحت، قولِ فیصل، اہل السنت و الجماعت، حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ کا مقام، حکیم الامت مجدد ملت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ کی نصیحت، حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی کی نصیحت، حضرت مولانا خلیل احمد سہارنپوریؒ کی نصیحت، حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب دہلویؒ کی نصیحت، حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانویؒ کی نصیحت، مولانا قاضی مظہر حسین صاحب خلیفہ حضرت مدنی کی نصیحت، حضرت علامہ سرفراز خان صاحب صفدر کی نصیحت، صوفی محمد اقبال صاحبؒ کی وصیت و نصیحت، آپ کے سوالات اور ان کا حل، حضرت صوفی محمد اقبال صاحبؒ کی نصیحت، سنت رسولﷺ کی اہمیت، حضورﷺ کی نصیحت، حضرت مولانا محمد زکریا صاحب محدث سہارنپوریؒ کی نصیحت، حضرت صوفی محمد اقبال صاحبؒ کی دوسری نصیحت، تبدیلی کی مثال، حضرت صوفی محمد اقبال صاحب کی تیسری نصیحت، مختلف شعبوں میں کام کرنے والی جماعتوں کی تداعی کی نوعیت، تداعی کرنے کی ممانعت کی وجہ، حضرت شیخ الحدیثؒ کے ذکر کی تاکید کا مطلب، مولانا تقی عثمانی صاحب کی نصیحت، آواز ملا کر ذکر جہر نہیں ہوتا تھا، کیا ذکر بالجہر کو بدعت کہنا اختلافِ ذوق و مشرب کی وجہ سے ہے؟، حضرت مجدد الف ثانیؒ کا ذکرِ جہر سے روکنا، قیامت کے دن سنی نسبت کام آئے گی، ذکرِ جہر کو بھی بدعت جان کر اس سے منع کیا ہے، حضرت مجدد الف ثانیؒ شیخ احمد سرہندی کی نصیحت، خام صوفیوں کا پیروی کے عمل کا بہانہ، حضرت امام ابوحنیفہؒ کی فقہ کی شان اور حضرت عیسیٰؑ، حضرت امام مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی کی نصیحت، جوابی مکتوب ۲۔ مولانا حکیم مسعود الرحمٰن صاحب بنام راقم الحروف، فقہ حنفی حدیث نبویﷺ کے مطابق ہے، امام ابوحنیفہؒ جو مسلمانانِ اہل سنت کے امام ہیں، امام ابوحنیفہؒ کی حضرت خواجہ باقیؒ باللہ کو خواب میں نصیحت، اجتماعی ذکر کرنا دیوبندیت نہیں، بدعت ہے، مولانا حفیظ اللہ صاحب کے نام مکتوب ۲، مولانا حفیظ اللہ صاحب کے نام مکتوب نمبر ۳، (۴) تبصرہ بر کتاب، (۵) حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحبؒ کی نصیحت کا حاصل، (۶) ذکر اللہ کے خلاف سازش کا ثبوت نہیں ملا، (۷) ضروری تصحیح، (۸) اشتہارات عرس کی حقیقت، رحمت للعالمین کانفرنس کا عنوان، (۱۰) سنی کانفرنس بھیں، (۱۱) دوستوں سے گزارش، (۱۲) صورتِ حال، (۱۳) جہالت کی مثال، مجلس ذکر کی نوعیت، حضرت قاضی صاحب اور جہلمی کا روحانی مقام، حضرت مولانا قاضی مظہر حسین صاحبؒ کا روحانی مقام، حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی کا گرامی نامہ، حضرت مدنیؒ کی طرف سے اجازت بیعت و خلافت، قرب و حضور و تکمیلِ سلوک، حضرت شیخ الادب مولانا اعزاز علیؒ کے نزدیک مقام، حضرت مدنی کی بیعت اور بغیر جہر کے ذکر کی تعلیم، آپ نے قلب کی ایسی اصلاح کی، مولانا سید محمد امین شاہ صاحبؒ کا ارشاد، حضرت قاضی صاحب کا روحانی مقام، (۲) حضرت مدنیؒ کا روحانی مقام ۔ ۲۳ ذیقعدہ ۱۳۹۷ھ، (۳) مبشرات فیوضات حرمین شریفین۔ ۲۴ ذیقعدہ ۱۳۹۷ھ، (۴) بابِ مدنی کھول دیا گیا۔ ۲۴ ذیقعدہ ۱۳۹۷ھ، (۵) ولایتِ کبریٰ کا حصول حجِ ثانی ۲۶ ذیقعدہ ۱۳۹۹ھ، نسبتِ نبوی تمام نسبتوں کی جامع ہے، آنحضرتﷺ اور حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ کی زیارت، رسول اللہﷺ کے سینہ سے فیض کا نور پانا، غصہ پر قابو پانے کی کوشش کریں یہی اصلاحِ نفس ہے، (۲) ذکر اللہ روح کی غذا ہے، ذکر اسم ذات بڑھانے کی کوشش کریں، اسم ذات کی کثرت رکھیں، بشرط ذکر و ریاضت مدنی سلسلہ سے مقدر حصہ ملے گا، ذکر روح کی غذا ہے، تسامع کی مثال، دوسری تصحیح، تصوف و سلوک، وصیت، مکتوب ۱ (نقل) بنام مولانا سعید یوسف صاحب پلندری، کتمانِ حق کی مثال، کتمان حق کی دوسری مثال، دوسرے ایڈیشن کی مزید غلطیاں، اہل سنّت و الجماعت کون ہیں؟، مکتوب راقم الحروف بنام مولانا حبیب الرحمٰن صاحب سومرو، علامہ عبدالرحیم و حسانی کے پیر کا نظریہ مماتیت، جوابی مکتوب مولانا حبیب الرحمٰن صاحب سومرو بنام راقم الحروف، مکتوب راقم الحروف بنام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب، مکتوب راقم الحروف بنام مولانا محمد الیاس گھمن، مکتوب راقم الحروف بنام حضرت مولانا عزیز الرحمٰن صاحب ہزاروی راولپنڈی، مکتوبِ راقم الحروف بنام مولانا محمد معاویہ امجد صاحب، مکتوب راقم الحروف بنام مولانا عزیز الرحمٰن صاحب ہزاروی، امام ابوحنیفہؒ کا ارشاد، حضرت امام حنیفہؒ کی وصیت، علامہ شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحبؒ کی تعلیم، مجالس ذکر میں بدعتی صورت پیدا نہ ہو، تداعی کے ساتھ جماعتی ذکر بالجہر، چند شبہات کا ازالہ، قرآن مجید کی تلاوت و تدریس کے لیے جمع ہونا، فرشتوں کا اہلِ ذکر کو تلاش کرنا، اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے والوں پر فخر فرمانا، بندہ کے مجمع میں ذکر کرنے سے اللہ تعالیٰ کا فرشتوں میں ذکر فرمانا، تداعی کے ساتھ جماعتی ذکر (چند شبہات کا ازالہ)، ذکر جہر کو بھی بدعت جان کر منع کیا ہے، صوفیہ کا عمل حل و حرمت میں سند نہیں، وغیرہ۔
’کتاب راہِ سُنّت – سُنّت و بِدعت کی پہچان ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1190 وزیٹرز نے 1358 مرتبہ دیکھا۔