الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب سفرنامہ ہند شائع ہو چکی ہے۔
عنوانات: دار العلوم دیوبند میں کیا دیکھا؟، یادگار سفرنامہ
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مکتبہ حنفیہ
سفرنامہ ہند اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
سفرنامہ ہند (سلسلہ نمبر 68) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
سفرنامہ ہند، مارچ ۱۹۸۰ء کے واقعات، سفرِ ہند، سفرنامہ چکوال سے دیوبند تک کیا دیکھا، دارالعلوم دیوبند کی عظمت، سفر نامہ دیوبند کی مزید تفصیل، صد سالانہ اجلاس کی کاروائی، تاریخی اجلاس دستار بندی ۱۹۱۰ء، صدسالہ تاریخی اجلاس کی عظیم دستار بندی ۱۹۸۰ء، تاریخی اجلاس میں کم و بیش ۲۰ لاکھ افراد شریک ہوئے، دیوبند سے گنگوہ کا سفرنامہ، دیوبند کے قبرستان میں حاضری، دارالعلوم کا ہر فیض یافتہ انگریز کے محل میں شگاف کردے، دارالعلوم دیوبند ایک نظر میں، دارالعلوم دیوبند کا مقام، دیوبند کی مسجد چھتہ اور انار کا درخت، دارالعلوم دیوبند کے قیام کے وقت ملکی صورتِ حال، ۱۸۵۷ء کے جہادِ آزادی کے بعد صورت حال، یہ نعمت بے بہا اہل دیوبند کی قسمت میں تھی، دارالعلوم دیوبند نے اسلامی مذہبیت کی اعلیٰ پیمانہ پر خدمت انجام دی، دارالعلوم دیوبند کی پرورش ہر زمانہ میں اہل اللہ کے ہاتھوں میں رہی، حضرت مولانا قاسم نانوتوی کا ایک خواب، دارالعلوم دیوبند میں ۵ روز، اجلاس میں وزیر اعظم ہند اندرا گاندھی کی تقریر، صد سالہ اجلاس میں صدر پاکستان کا پیغام، وغیرہ۔
’کتاب سفرنامہ ہند ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1191 وزیٹرز نے 1359 مرتبہ دیکھا۔