الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب سورہ فاتحہ کی آیات شائع ہو چکی ہے۔
عنوانات: آیات، ایک اشکال، تحقیق، جواب، سورہ فاتحہ
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مرحبا اکیڈمی
سورہ فاتحہ کی آیات اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
سورہ فاتحہ کی آیات (سلسلہ نمبر 57) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
سورۃ فاتحہ کی سات آیات، بسم اللہ ایک مستقل آیت ہے، سورہ فاتحہ کا حصہ نہیں، تحقیقی مسلک، سورتوں کا تعین، چاروں صحابہ کرامؓ نماز پڑھاتے وقت بلند آواز میں ’الحمد‘ سے سورۃ فاتحہ کا آغاز کرتے، قرآن پاک کے اشاعتی ادارے، وغیرہ۔
’کتاب سورہ فاتحہ کی آیات ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1606 وزیٹرز نے 1832 مرتبہ دیکھا۔