الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب سیرتِ حضرت امام اعظم ابو حنیفہؒ مع وصیت نامہ شائع ہو چکی ہے۔
موضوعات: اسلام، تاریخ اسلام
عنوانات: ابو حنیفہؒ، حضرت امام اعظم، سیرت، وصیت نامہ
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مرحبا اکیڈمی
سیرتِ حضرت امام اعظم ابو حنیفہؒ مع وصیت نامہ اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
سیرتِ حضرت امام اعظم ابو حنیفہؒ مع وصیت نامہ (سلسلہ نمبر 47) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
سیرتِ امام اعظم ابو حنیفہؒ، حالات امام اعظم ابو حنیفہؒ نعمان بن ثابت، امام ابوحنیفہؒ کی صحابی رسول سے مکہ میں ملاقات، (۲): امام ابو حنیفہ کی کوفہ میں صحابی رسول سے ملاقات، کوفہ میں سکونت، امام ابو حنیفہ کے اساتذہ، امام ابو حنیفہ تابعین سے تھے، امام مالک ۹۵ھ میں پیدا ہوئے، اہل سنت و الجماعت اور تقلید ائمہ، تدوین احادیث و فقہ، ساڑھے بارہ لاکھ مسائل حل کیے، امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابتؒ کے اجمالی حالات زندگی، حضرت حماد کے درس میں داخلہ، امام ابو حنیفہ کے بسلسلہ تعلیم اسفار، وفات، امام اعظمؒ کے عظیم کارنامے، عقیدہ اہل السنّت و الجماعت کی وضاحت، (۱) خلفائے راشدین کی پوزیشن، (۲) جماعتِ صحابہؓ کی پوزیشن، (۳) ایمان کی تعریف اور ایمان اور کفر کا اصول فرق، امام اعظم ابو حنیفہؒ کا مسلک، خلفائے راشدینؓ، جماعتِ صحابہ کرامؓ، مشاجرات صحابہؓ، تعریفِ ایمان، کفر اور گناہ کا فرق کیا ہے؟، خوارج سے مناظرہ، گناہ گار مومن کا انجام، عقیدہ اہل سنت کی وضاحت کا نتیجہ، امام اعظم ابوحنیفہ کا دوسرا بہت بڑا کارنامہ، قانونِ اسلامی کی تدوین، تدوینِ فقہ حنفی، تدوین شریعت، تاریخی حیثیت، نقشہ تدوین شریعت و فقہ، امام اعظم ابوحنیفہؒ اور آپ کے ۴۰ شرکاء تدوین فقہ، امام ابوحنیفہ کا مقام مجلس تدوین شریعت و فقہ، تدوینِ شریعت و فقہ کی مجلس کے ۳۶ شرکاء، مجلس تدوین قانون شریعت و فقہ کی کیفیت، ۸۳ ہزار قانونی مسائل کا حل، امام ابوحنیفہ کا قرآن و حدیث کی روشنی میں اجتہاد، امام ابوحنیفہ قرآن و سنت کو آخری سند قرار دیتے تھے، امام ابوحنیفہ پر الزام ’’حدیث پر قیاس کی ترجیح‘‘ کا غلط ہے، خلیفہ منصور کا سوال اور امام ابوحنیفہ کا جواب، حضرت امام اعظم ابو حنیفہؒ نعمان بن ثابت کے تلامذہ، امام شعرانی شافعیؒ کا ایک خواب، امام شعبیؒ امام ابوحنیفہؒ کے استاد، حضرت مجدد الف ثانیؒ کا ایک ارشاد، صحابہ کبار رضوان اللہ علیہم اجمعین کی زیارت اور ان سے روایت، (۱) حضرت انس بن مالکؓ سے مروی احادیث مبارکہ، اللہ کے نزدیک اخلاص کا مقام، حصولِ علم کی فرضیت، اللہ تعالیٰ کے لیے اخلاص کے اثرات، خیر کی نشاندہی اور مظلوم کی مدد، مظلوم کی دادرسی کا اجر، سجدۂ سہو کا اصل مقام، کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی فضیلت، حضرت ابو قحافہؓ کا حلیہ مبارک، (۲) حضرت عبداللہ بن انیسؓ سے مروی احادیث، جنت کے دروازے پر سونے کی تحریر، محبت کی حقیقت، (۳) حضرت عبداللہ جزء الزبیدیؓ سے مروی احادیث، فضیلت فقہ اور ذوق علم، دین میں دانائی اور مظلوم کی مدد، (۴) واثلہ بن الاسقعؓ سے مروی احادیث، مسلمان بھائی کی برائی کرنے کا نتیجہ، شک کی حقیقت، فرائض کی اہمیت، (۵) عبداللہ بن ابی اوفیؓ سے مروی احادیث، تعمیر مساجد کی فضیلت، نیکی اور بدی کی نشان دہی، نیک اور بد عمل کی نشاندہی، (۶) جابر بن عبداللہ الانصاریؓ سے مروی احادیث، استغفار کا فائدہ، اطاعت اور فرماں برداری کی حقیقت، ٹڈی دل کا احکامات، (۷) حضرت معقل ابن یسارؓ سے مروی احادیث مبارکہ، مومن اور منافق کی علامات، وصیت نامہ امام اعظم ابو حنیفہؒ، کتاب وصیت الامام الاعظم ابو حنیفہؒ، مذہب اہل سنت کی پہلی علامت، (۱) مسئلہ اول ایمان کی حقیقت اور اس کے ارکان کا بیان:، مسئلہ دوم ایمان میں کمی اور زیادتی کا بیان:، مسئلہ سوم ایمان کو مشیت باری کے ساتھ معلق کرنا:، مسئلہ چہارم ایمان کے ساتھ ارتکاب گناہ کا حکم:، اس مسئلہ کی مزید صراحت، (۲) ایمان کے ساتھ ارتکاب گناہ، اہل سنت کی دوسری علامت، (۲) مسئلہ ایمان اور عمل کا تعلق:، اس مسئلہ میں تین طبقے، تیسری علامت اور اس میں مذکور مسائل، (۳) پہلا مسئلہ اچھی اور بری تقدیر کا بیان:، دوسرا مسئلہ اعمال کی اقسام کے بیان میں:، تیسرا مسئلہ فرائض کے بیان میں:، چوتھا مسئلہ فضائل کے بارے میں:، پانچواں مسئلہ لوح و قلم پر ایمان:، چھٹا مسئلہ معاصی کے بیان میں:، ساتواں مسئلہ انسانوں کے اعمال میں مؤاخذے کی وجہ، اہل سنت کی چوتھی علامت، پہلا مسئلہ: اللہ تعالیٰ کا عرش پر استویٰ، دوسرا مسئلہ اللہ کا عرش کے ساتھ تعلق:، تیسرا مسئلہ اللہ تعالیٰ صفات ناقصہ سے منزہ ہیں:، اہل سنت کی پانچویں علامت، (۵) مسئلہ اول کلام اللہ مخلوق ہے یا نہیں، مسئلہ دوم قرآنِ کریم اللہ کی کتاب ہونے کی حقیقت:، مسئلہ سوم تخلیقات انسانی کی حقیقت:، مسئلہ چہارم کلام اللہ کی حقیقت اور اس کا مفہوم، اہل سنت کی چھٹی علامت، (۶) مسئلہ اوّل امت میں افضل ترین شخص؟، مسئلہ دوم صحابہ کرام سے محبت یا ان سے بغض کرنا:، اہل سنت کی ساتویں علامت، (۷) مسئلہ اول انسان اپنے تمام اوصاف سمیت مخلوق:، مسئلہ دوم اللہ تعالیٰ تمام مخلوقات کے خالق و رازق ہیں:، مسئلہ سوم حلال اور حرام کمائی اور اس کا حکم، مسئلہ چہارم ایمان کے لحاظ سے انسانوں کی اقسام:، مسئلہ پنجم اللہ تعالیٰ کی طرف سے فرض:، اہل سنت کی آٹھویں علامت، (۸) مسئلہ اوّل انسان کے عمل کرنے کی طاقت عمل سے پہلے ہے یا بعد میں؟، مسئلہ دوم مخلوق کے اعمال استطاعت الٰہی کے ساتھ ہیں:، اہل سنت کی نویں علامت، (۹) مسئلہ اوّل موزوں پر مسح کرنا:، مسئلہ دوم قصر نماز، روزہ کے افطار کا حکم:، اہل سنت کی دسویں علامت، (۱۰) مسئلہ اللہ تعالیٰ نے قلم سے صحیفۂ تقدیر لکھوا لیا ہے، اہل سنت کی گیارھویں علامت، مسئلہ دوم قبر میں منکر اور نکیر کے بارہ میں:، مسئلہ اوّل عذابِ قبر کے بارہ میں:، مسئلہ سوم جنت اور دوزخ:، مسئلہ چہارم میزان، مسئلہ پنجم قیامت کے دن اعمال نامہ پڑھا جانا:، اہل سنت کی بارھویں علامت، (۱۲) مسئلہ اول مردوں کو دوبارہ زندہ کیا جانا:، مسئلہ دوم اللہ تعالیٰ سے ملاقات کی حقیقت:، مسئلہ سوم شفاعت رسولﷺ، مسئلہ چہارم امت میں سے افضل ترین عورت، مسئلہ پنجم آخرت میں دائمی بدلہ دیا جائے گا، امام اعظمؒ کا نصیحت و وصیت نامہ اپنے بیٹے کے نام، (۱)پہلی وصیت، (۲) دوسری نصیحت، (۳) تیسری وصیت، (۴) چوتھی وصیت، (۵) پانچویں وصیت، (۶) چھٹی وصیت، (۶) ساتویں وصیت، (۸) آٹھویں وصیت، (۹) نویں وصیت، (۱۰) دسویں وصیت، (۱۱) گیارھویں وصیت، (۱۲) بارہویں وصیت، کلمات، (۱۳) تیرھویں وصیت، (۱۴) چودھویں وصیت، (۱۵) پندرھویں وصیت، (۱۶) سولھویں وصیت، (۱۷) سترھویں وصیت، (۱۸) اٹھارویں وصیت، (۱۹) انیسویں وصیت، (۲۰)بیسویں وصیت، اسمائے گرام مجلس شوریٰ تدوین قانون شریعت و فقہ، (۲) امام مالک بن مغول البجلی الحنفیؒ، ترتیب وفات کے لحاظ سے ۴۰ اکابر کا اجمالی تذکرہ، (۱) امام زفر عنبری بصری ابن الہذیل بن قیسؒ، (۳) امام ابو سلمان داؤد بن نصیر الطائی الکوفی حنفیؒ، (۴) امام مندل بن علی عزی کوفی حنفیؒ، (۵) امام نصر بن عبدالکریم حنفیؒ، (۶) امام عمرو بن میمون بلخی حنفیؒ، (۷) امام حبان بن علی حنفیؒ، (۸) امام ابوعصمہ نوح بن ابی مریم جامع الحنفیؒ، (۹) امام زہیر بن معاویہؒ، (۱۰) امام قاسم بن معنؒ، (۱۱) امام حماد بن امام اعظم ابو حنیفہؒ، (۱۲) امام ھیاج بن بسطام حنفیؒ، (۱۳) امام شریک بن عبداللہ الکوفیؒ، (۱۴) امام عافیہ بن یزید القاضیؒ، (۱۵) امام عبداللہ بن مبارکؒ، (۱۶) الامام الحجۃ حافظ الحدیث ابو یوسف یعقوب بن ابراہیمؒ، مؤلفات امام ابو یوسف، (۱۷) امام ابو محمد نوح بن دراج نخعی کوفیؒ، (۱۹) امام ابو سعید یحییٰ بن زکریا بن ابی زائدہ ہمدانی کوفیؒ، (۱۸) امام ہیثم بن السلمی الواسطیؒ، (۲۰) امام حضرت فضیل بن عیاضؒ، (۲۱) امام اسد بن عمرو بن عاصر البجلی الکوفیؒ، (۲۲) الامام المجتہد الجلیل محمد بن الحسن الشیبانیؒ، (۲۵) امام عبداللہ بن ادریس کوفیؒ، (۲۶) امام فضل بن موسیٰ ایسنانیؒ، (۲۷) امام علی بن طیبانؒ، (۲۸) امام حفص بن غیاثؒ، (۲۹) امام وکیع بن الجراحؒ، (۳۰) امام ہشام بن یوسفؒ، (۳۱) امام یحییٰ بن سعید القطان البصریؒ، (۳۲) امام شعیب بن اسحٰق دمشقیؒ، (۳۳) امام ابو عمرو حفص بن عبدالرحمٰن بلخیؒ، (۳۴) امام ابو مطیع حکیم بن عبداللہ بن سلمہ بلخیؒ، (۳۵) امام خالد بن سلیمان بلخیؒ، (۳۶) امام عبدالحمید بن عبدالرحمٰن الکوفی الحمانیؒ، (۳۷) امام حسن بن زیاد لُولُویؒ، (۳۸) امام ابو عاصم بن النبیل صخاک بن مخلد بصریؒ، (۳۹) امام مکی بن ابراہیم بلخیؒ، (۴۰) امام حماد بن دلیل قاضی المدائنؒ، شجرہ طریقت، سلاسلِ طیّبہ اربعہ، شجرہ اجازت حدیث نبوی ﷺ، میانجی نور محمد جھنجانویؒ کے خلفاء و مجازین، قطب مکہ حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ کے خلفاء و مجازین، قطب الارشاد مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی کے خلفاء و مجازین، مولانا خلیل احمد سہارنپوریؒ کے خلفاء و مجازین، حضرت مولانا سید حسین احمد مدنیؒ کے خلفاء و مجازین، حضرت مولانا قاضی مظہر حسین صاحب کا وصیت نامہ، وصیت نامہ، وغیرہ۔
’کتاب سیرتِ حضرت امام اعظم ابو حنیفہؒ مع وصیت نامہ ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1711 وزیٹرز نے 1952 مرتبہ دیکھا۔