الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب سیرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ شائع ہو چکی ہے۔



موضوعات: اسلام، تاریخ اسلام
عنوانات: خلفاء راشدینؓ، خلیفۃ النبی ﷺ، سیرت، صحابہ کرامؓ، صدیق اکبر رضی اللہ عنہ، عظیم جنگی معرکے، مناقب
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مکتبہ حنفیہ
سیرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
سیرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ (سلسلہ نمبر 34) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
شجرۂ نسب – بنی تیم بن مُرّہ بن کعب ، ازواج و اولاد ، دوسری، تیسری اور چوتھی زوجہ سے اولاد ، لقب عتیق ، نام عبداللہ، لقب صدیقؓ ، لقب اَوّاہ ، قبولِ اِسلام ، اسلام لائے تو تجارت کرتے تھے ، آنحضرتؐ کا مرض الموت میں حضرت ابوبکرؓ کو نماز پڑھانے کا حکم ، حضرت ابوبکرؓ کا حیاتِ رسول ﷺ میں نماز پڑھانا ، حضور ﷺ کا صدیق اکبرؓ کی خلافت کا فرمان لکھانے کی خواہش ، حضرت ابوبکرؓ کی بیعت ، عہد صدیقیؓ کا نظامِ حکومت ، نظامِ حکومت میں شامل صوبے ، عہد صدیقی میں محکمہ قضاء حضرت عمرؓ کے سپرد تھا ، بیت المال سے وظیفہ کی مقدار ، حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی بیعت ، بیت المال سے جو کچھ بطور نفقہ لیا، سب واپس کر دیا ، دورِ خلافت میں مکہ آمد ، حضرت ابوبکرؓ صدیق کا حلیہ ، حضرت ابوبکرؓ مہندی اور کسم کا خضاب لگاتے تھے ، یارِ غار حضرت ابوبکرؓ صدیق ، ابوبکرؓ میرا بھائی اور غار کا ساتھی ہے ، غار میں صدیق اکبرؓ پر سکینت ، (۱) – مسجد نبوی میں خوخۃ ابوبکرؓ ، (۲) – ابوبکرؓ میرے بھائی اور صحابی ہیں ، (۳) – شان ابو بکر صدیقؓ (حدیث) خلافت کے لئے تحریر ، (۴) – شانِ ابوبکر صدیقؓ (حدیث) ، (۵) – محبتِ صدیقِ اکبرؓ ، (۶) – حضرت علی المرتضی t کا اِرشاد ، (۷) – حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی نیکی کا بدلہ ، (۸) – حضرت عمر فاروقؓ کا اِرشاد ، (۱۰) – شان ابوبکر صدیقؓ ، (۹) – حضرت ابوبکرؓ یارِ غار ہیں ، (۱۲) – حضرت ابوبکرؓ کی شان – عتیق کا لقب ، (۱۳) – حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ کی شان – قیامت میں قبر سے اکٹھا نکلنا ، (۱۴) – شانِ صدیقؓ – جنت میں سب سے پہلے داخلہ ، (۱۵) – فاروق اعظمؓ کا اِرشاد ، (۱۷) – علی المرتضیٰؓ کا ارشاد – ابوبکرؓ کی برحق خلافت کی دلیل ، (۲۱) – عہد نبوی میں صدیق اکبرؓ کا نماز پڑھانا ، حضورﷺ نے اپنا قائم مقام امام صلوٰۃ ابوبکرؓ کو بنایا ، غار اور ہجرت مدینہ ، سفر ہجرت میں کپڑوں کا ہدیہ ، صدیق اکبرؓ کی شان میں حسانؔ کے اشعار ، حضرت ابوبکرؓ کا مدینہ منورہ میں نکاح ، حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ کو بھائی بھائی بنایا ، حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ ادھیڑ اہل جنت کے سردار ہیں ، مسجد نبویؐ کے ساتھ مکان ، تمام غزوات میں صدیقؓ ساتھ تھے ، نجد کے وفد کا امیر بنایا ، بدر میں جبرائیلؑ ساتھ تھے ، سب سے زیادہ رحم والا اور سب سے زیادہ غیرت دار ، صدیق اکبرؓ کے تین خواب ، حضور ﷺ نے حضرت ابوبکرؓ کو امیر حج بنایا ، حضور ﷺ کا خواب، صدیقؓ کی تعبیر ، صدیقؓ کے دِل میں خوفِ الٰہی ، بیت المال کے مال کی واپسی ، حضرت ابوبکرؓ کی سلمان کو نصیحت ، مال غنیمت کی تقسیم ، مال خمس کی وصیت ، حضرت ابوبکرؓ کا حضرت عائشہؓ سے زمین کا مطالبہ ، حاتم کا شعر اور ابوبکرؓ کا جواب ، حضرت عمرؓ کی اشک باری ، المزنی کی روایت ، پسندیدہ وصیت ، حضرت عبدالرحمنؓ بن عوف کی حضرت عمرؓ کے متعلق رائے ، حضرت عثمانؓ کی حضرت عمرؓ کے متعلق رائے اور مہاجرین و انصار سے مشورہ ، حضرت عمرؓ کی سخت مزاجی کے خلاف شکایت ، عمرؓ فاروق کی نامزدگی کا فرمان ، حضرت ابوبکرؓ کی بے ہوشی ، نامزدگی کا اعلان ، حضرت عمرؓ سے تنہائی میں ملاقات ، حضرت ابوبکرؓ صدیق کی دعا ، ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی وفات ، وفات کا دن ، حضرت ابوبکرؓ کی شدید علالت ، حضرت ابوبکرؓ کی وفات اور مدت خلافت اور عمر، غسل میت کے لیے وصیّت ، حضرت ابوبکرؓ کا پرانی چادر کا کفن ، حضرت ابوبکرؓ کی نماز جنازہ اور تدفین کا وقت ، اپنی قبر کے لئے صدیقی وصیت ، قبر ابوبکرؓ کے لئے اذن نبوی ﷺ ، حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ کا خمیر خاکِ روضہ نبوی ﷺ ، صدیق اکبرؓ کی تدفین روضہ نبوی ﷺ کی اجازت ، ابنِ عساکرؒ کی دوسری تاریخی روایت ، رسول اللہ ﷺ کے پہلو میں دفن ہونے کی وصیت ، حضرت عائشہؓ سے مزارات دیکھنے کی درخواست ، حضرت علیؓ کی حضرات ابوبکرؓ و عمرؓ کے متعلق رائے ، مکہ میں خوفناک آواز ، حضرت ابوبکرؓ صدیق کا ورثہ ، حضرت ابوقحافہؓ کی وفات ، حضرت ابوبکرؓ کی انگوٹھی ، حضرات ابوبکرؓ و عمرؓ کے مراتب ، عہد صدیقؓ کا بیت المال اور مال کی تقسیم میں مساوات ، بیواؤں میں چادروں کی تقسیم ، بیت المال میں ایک درہم ، محمد بن علی کا اِرشاد ، امام زین العابدین کا اِرشاد ، حضرت علی المرتضیٰؓ کا اِرشاد ، جو شخص جس مٹی سے پیدا ہوا ہے اسی میں دفن ہو گا ، روضۂ رسولﷺ کی شان ، روضہ رسولﷺ جنت کے باغوں میں سے ہے ، حضرت علی المرتضیٰؓ کا فرمان ، مناقب ابی بکر و عمر رضی اللہ عنہما ، حضرت ابن عباسؓ کا اِرشاد ، حضرت علی المرتضیٰ t کا خطبہ ، سرورِ کائناتﷺ کا ارشاد مبارک ، ابوبکرؓ و عمرؓ اہل جنت کے بوڑھوں کے سردار ، ابوبکرؓ و عمرؓ کی اقتداء کا حکم ، حضرت انسؓ کا اِرشاد ، خاتم النبیینﷺ کا اِرشاد ، سرورِ کائناتﷺ کا اِرشاد ، ابوبکرؓ و عمرؓ حضورﷺ کے وزیر ہیں ، حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ کی نیکیاں ، شیعہ کتاب میں امام باقر کا فرمان ، حضرت ابوبکرؓ کی شان – سب سے بہادر آدمی کون؟ ، ابوبکرؓ و عمرؓ کی اقتدا کا حکم ، ابوبکرؓ و عمرؓ کے جنت میں درجات ، حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ کی پیروی کا حکم ، ابوبکرؓ و عمرؓ کا نام – عرش پر اللہ کے رسول ﷺ نے لکھا ہوا دیکھا ، گلاب کے پھولوں پر ابوبکرؓ و عمرؓ کا نام ، مدفن حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ کے درمیان ، روضہ مطہرہ ﷺ کا نقشہ ، قیصر روم کے نام مکتوب گرامی ، قیصر روم کے پاس حضور ﷺ، ابوبکرؓ و عمرؓ کی تصاویر ، دورِ صدیقیؓ، دورِ صدیقی کے تاریخی واقعات، وغیرہ۔
’کتاب سیرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1724 وزیٹرز نے 1967 مرتبہ دیکھا۔