کتاب سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ ڈاؤن لوڈ کریں

کتاب سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ ڈاؤن لوڈ کریں

الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ شائع ہو چکی ہے۔

فرنٹ کوّر image for سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
اندرونی ٹائٹل image for سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
بیک کوّر image for سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ

موضوعات: اسلام، تاریخ اسلام

عنوانات: باغ فدک، تحقیق، حدیث قرطاس، حضرت عمر بن الخطاب، حقیقت، خلفاء راشدینؓ، خلیفۃ النبی ﷺ، سیرت، فاروق اعظم رضی اللہ عنہ، مسئلہ، مناقب

ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مکتبہ حنفیہ


سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔

سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ (سلسلہ نمبر 35) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:حضرت ابوبکر و عمر ؓ کی فضیلت، حضرت عمرؓ کا شجرۂ نسب، حضرت عمرؓ کی اولاد، حضرت عمرؓ کی ولادت، جبل عمرؓ، رسول اللہ ﷺ کی دُعا، قبول اسلام، حضرت عمرؓ کا استفسار، حضرت عمرؓ کا حملہ، حضرت عمرؓ کا قرآن پڑھنا، حضرت عمرؓ کی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں روانگی، حضرت عمرؓ کے قبول اسلام سے پہلے مسلمانوں کی تعداد، حضرات شیخین ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کے فضائل کا بیان، قولِ ابوبکر و عمر، قولِ ابوبکرؓ و عمرؓ، ابوبکرؓ و عمرؓ کا ایک دوسرے کی نظر میں مقام، ابوبکرؓ و عمرؓ کی فضیلت، حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ کی فضیلت، سب سے افضل کون؟، حضرت علیؓ المرتضیٰ کا ارشاد، ابوبکرؓ و عمرؓ سے صرف مومن محبت کرتا ہے، ابوبکرؓ و عمرؓ کے مخالف کو توبہ نصیب نہیں ہوتی، ابو بکرؓ و عمرؓ اُمت میں سب سے افضل ہیں، حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ اہل جنت بوڑھوں کے سردار ہوں گے، اُمت میں سب سے پہلے جنت میں جائیں گے، جس نے ابوبکرؓ و عمرؓ و عثمانؓ سے محبت کی اُن کے ساتھ کھڑا ہو گا، حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ کا مقام، حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ و عثمانؓ کا مقام، ابوبکرؓ و عمرؓ ادھیڑ اہل جنت کے سردار ہوں گے، ابوبکرؓ و عمرؓ سیدا کھول اہل الجنۃ، ابوبکرؓ و عمرؓ قیامت کے دِن حضورﷺ کے ساتھ ہوں گے، خلفائے راشدینؓ کون لوگ ہیں ؟، ابوبکرؓ و عمرؓ خلفاء الراشدین تھے، حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ کو جنت کی بشارت، ابوبکرؓ و عمرؓ کا مقام، ابوبکرؓ و عمرؓ سے حضور ﷺ کی تقویت، حضور ﷺ اور ابوبکرؓ و عمرؓ کی شان، سوائے انبیاءؑ کے ابوبکرؓ و عمرؓ سے کوئی افضل نہیں، اُمت میں سب سے افضل ابوبکرؓ و عمرؓ، حضرت علیؓ شیخینؓ سے محبت کرتے تھے، ابوبکرؓ و عمرؓ کی خلافت کی پیشگوئی، ابوبکرؓ و عمرؓ کی فرشتوں اور انبیاء میں مثال، زمین میں میرے وزراء ابوبکرؓ و عمرؓ ہیں، لوگوں میں سب سے افضل رسول ﷺ ہیں، ابوبکرؓ و عمرؓ کا مقام سماعت و بصارت، حضور ﷺ ابوبکرؓ و عمرؓ کے ساتھ جنت میں داخل ہوں گے، ابوبکرؓ و عمرؓ کا ثواب منقطع نہ ہو گا، ابوبکرؓ و عمرؓ کا مقام سمع و بصر، حضور ﷺ کی نظر میں ابوبکرؓ و عمرؓ کا مقام، ابوبکرؓ و عمرؓ اہل جنت بوڑھوں کے سردار ہوں گے، ابوبکرؓ و عمرؓ سے محبت سے آخرت میں معافی، قیامت کے دِن حضور ﷺ ابوبکرؓ و عمرؓ کے ساتھ، حضور ﷺ ابوبکرؓ و عمرؓ جنت میں اکٹھے جائیں گے، ابوبکرؓ و عمرؓ کی فرشتوں اور نبیوں میں مثال، حضور ﷺ کا خواب اور ابوبکرؓ و عمرؓ کی خلافت، ابوبکرؓ و عمرؓ کی رائے کا مقام، خلافتِ ابوبکرؓ و عمرؓ کا مقام، نبی ﷺ کے بعد ابوبکرؓ و عمرؓ سب سے افضل ہیں، ابوبکرؓ و عمرؓ علیؓ المرتضیٰ کی نظر میں، حضرت علیؓ المرتضیٰ کا فیصلہ، سب سے افضل کون ہے؟، اُمت میں سب سے افضل ابوبکرؓ و عمرؓ ہیں، علیؓ المرتضیٰ کی نظر میں ابوبکرؓ و عمرؓ، محمد بن حنفیہ سے علیؓ المرتضیٰ کا ارشاد، ابوبکرؓ و عمرؓ حضور ﷺ کے وزراء تھے، سیّدا کھولِ اھل الجنۃ، ابوبکرؓ و عمرؓ کی شان حضرت علیؓ المرتضیٰ کی نظر میں، حضرت علیؓ المرتضیٰ کی نظر میں ابوبکرؓ و عمرؓ کا مقام، ابوبکرؓ و عمرؓ پر کسی کو فضیلت نہ دو، حضرت علیؓ المرتضیٰ کا فیصلہ — ابوبکرؓ و عمرؓ کا مقام، ابوبکرؓ و عمرؓ اُمت کے امین تھے، ابوبکرؓ و عمرؓ حکمرانوں کے لئے حجت ہیں، عبداللہ بن سبا؟، ابوبکرؓ و عمرؓ پر کسی اور کو فضیلت دینے والے کی سزا، حضور ﷺ کا قرض، ابوبکرؓ و عمرؓ کا مقام، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے مناقب، حضرت عمرؓ کی شان، حضرت عمرؓ کا جنت میں محل، حضورﷺ کا خواب۔ حضرت عمرؓ کی شان، حضرت عمرؓ کی شان علم، حضرت عمرؓ نوجوان اور طاقتور، حق عمرؓ کی زبان پر، سکینت عمرؓ کی زبان پر، حضرت عمرؓ کے ذریعہ اِسلام کو عزت، حضرت عمرؓ کی چار باتوں کے سبب فضیلت، جنت میں حضرت عمرؓ کا بلند مقام، نیک کاموں کی کوشش، حضورﷺ آپ سے راضی اور خوش تھے، حضرت عمرؓ کی ہجرت، فضائل حضرت عمر فاروقؓ، شان فاروق اعظمؓ، شہادت حضرت عمر فاروق کی بشارت، عمرؓ فاروق جنت میں ہیں، ابوبکرؓ و عمرؓ اچھے آدمی ہیں، حدیث اتباع خلفائے راشدینؓ، مہاجرین اور انصار سچے مومن ہیں، چاروں خلفاء کی محبت فرض ہے، مناقب خلفاءِؓ اربعہ، چاروں خلفاء کے فضائل، حضرت علی المرتضیٰؓ کا ارشاد، چاروں خلفاء کی شان، چاروں خلفاء کا انتخاب، سیرتِ فاروقِ اعظمؓ عمر ابنِ خطاب، حضرت عمرؓ کا سن ولادت، بیت اللہ میں علانیہ عبادت، فاروق کا لقب، ہجرت اور عقد مواخاۃ، ہجرت کا منصوبہ، عیاش بن ابی ربیعہ، حضرت عمرؓ کا عقد مواخاۃ، حضرت عمرؓ کی غزوات میں شرکت، حضرت عمرؓ کی امارت میں سریہ، حضرت عمرؓ کو عمرے کی اجازت، خلافت، حضرت عمرؓ کا پہلا خطبہ، حضرت ابوبکرؓ کی تدفین کے بعد مسلمانوں سے خطاب، حضرت عمرؓ کی ضروریات زندگی، اللہ کے مال میں حضرت عمرؓ کا حصہ، بیت المال سے قرض، عاصم بن عمرؓ کا نفقہ، حضرت عبداللہ بن عمرؓ کی دختر کی نفقہ سے محرومی، رسول اللہ ﷺ کی پیروی، حضرت حفصہؓ کی حضرت عمرؓ سے درخواست، بیت المال سے قرض لینے سے انکار، حضرت عمرؓ کی خوراک، حکام کا تنخواہ کا مطالبہ، مطالبہ تنخواہ کی منظوری، آرام و آسائش سے اجتناب، امیر المؤمنین کے فرائض، رعایا سے حُسنِ سلوک، امیر المؤمنین کا لقب، حضرت عمرؓ کی اوّلیات، عامل کی تقرری کے وقت احتیاطی تدابیر، مسجد نبویؐ میں اضافہ، حضرت عمرؓ کا الجابیہ میں قیام، عمواس کا طاعون، فرائض حج کی ادائیگی، قوم کی اصلاح، حضرت عمرؓ سے نرم روی کی درخواست، حضرت عثمانؓ اور حضرت ابن عباسؓ کو مال تقسیم کرنے کا حکم، ذمہ داری کا احساس، مسلمانوں کی دعوت، فریقین کے مابین حضرت عمرؓ کی حالت، ابوبکرؓ و عمرؓ کی خلافت نمونہ ہے، خوفِ الٰہی، امام کے فرائض، احتسابِ نفس، عامل کے خلاف شکایت، حضرت عمرؓ اور صحابہؓ کی مسجد میں ایک نشست، مردم شماری، مردم شماری میں درجہ بندی، دیوان کی ترتیب میں بنو ہاشم سے آغاز، اہل دیوان کے حصص، بدری صحابہؓ، ازواج مطہراتؓ کو بدری صحابہؓ پر ترجیح، اہل یمن، شام و عراق کے لئے عطا، نسائے مہاجرات کا حصہ، نوزائیدہ بچوں کے لیے عطا، حضرت عمرؓ کے حُسنِ عمل کی تعریف، حضرت عمرؓ کی اپنی مدح کی ممانعت، حضرت حذیفہؓ کو عطائیں تقسیم کرنے کا حکم، مالِ غنیمت کی صحیح تقسیم، مالِ غنیمت کی افراط پر حضرت عمرؓ کا اظہارِ تعجب، اُمّ المؤمنین حضرت زینبؓ کی سخاوت، شیر خوار بچوں کے لئے عطا کا اعلان، حق اور مساوات کا احساس، معمولی حصص کی تقسیم کا اہتمام، حضرت عمرؓ کا ابوموسیٰ کے نام خط، کثرتِ دولت پر حضرت عمرؓ کی گریہ و زاری، ازواجِ مطہراتؓ میں حضرت عائشہؓ کو ترجیح، دو جریب غلّہ کی تعداد، حضرت عمرؓ کا احساس ذمہ داری، مسافروں کی آسائش، خلیفہ اور بادشاہ کا فرق، عمال کی فہرست و اموال کی طلبی، حضرت علیؓ کا حضرت عمرؓ کو مشورہ، بیت المال میں حضرت عمرؓ کا حصہ، حضرت عمرؓ کی کفایت شعاری، حضرت عمرؓ اور ذکر الٰہی، عام الرمادہ، عام الرمادہ میں حضرت عمرؓ کی غذا، حضرت عمرؓ کے رنگ میں تغیر، حضرت عمرؓ کی مرغوب غذا، زمانہ قحط سالی میں حضرت عمرؓ کا لباس، عام الرمادہ میں حضرت عمرؓ کا خطبہ، بارانِ رحمت، اعراب کی واپسی، حضرت عمرؓ کا علم، حضرت عمرؓ کا حلیہ، حضرت عمر بن خطاب فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی وفات، حضرت عمرؓ کی شہادت پر حضرت حسانؔ کا مرثیہ، حضرت فاروقِ اعظمؓ کی زوجہ عاتکہؓ کا مرثیہ، فاروقِ اعظم عمرؓ بن الخطاب کی خانوادہ نبوتؐ سے عقیدت و محبت، فاروق اعظمؓ کا حضرت فاطمۃؓ الزہرا سے عقیدت و محبت کا اظہار، ایک غلط فہمی کا ازالہ ایک جھوٹی روایت، حضرت فاطمۃؓ الزہراء حضرت عمرؓ فاروق سے راضی تھیں، حضرت فاطمۃ الزہراؓ کے جنازہ میں شرکت، دورِ فاروقِ اعظمؓ میں حضرت امام حسینؓ کی ایک شادی، فاروق اعظمؓ کے حضرات حسنؓ و حسینؓ کے ساتھ باہمی تعلقات، حضرات حسنینؓ کے لئے حضرت عمرؓ نے کپڑے یمن سے منگائے، حسنؓ و حسینؓ کا بیت المال سے وظیفہ بدری صحابہؓ کے برابر، حضرت عمرؓ فاروق کا حضرت علیؓ المرتضیٰ کی دُختر اُمّ کلثوم سے نکاح، فاروق اعظمؓ سے حضرت اُمّ کلثوم کے نکاح کی روایات، حضرت امام باقرؒ کی تصدیق کہ حضرت عمرؓ دامادِ علیؓ تھے، حضرت عمرؓ فاروق کی اولاد حضرت اُمّ کلثوم بنت فاطمۃؓ الزہرا سے، زیدؒ بن عمرؓ بن خطاب، حضرت علیؓ کے نواسہ کی جرأت، ابوبکرؓ و عمرؓ نے ایک دانہ برابر بھی اہل بیتؓ کے حقوق ضائع نہ کئے، ابوبکرؓ و عمرؓ کے ساتھ دوستی نہ کرنے والے کو شفاعت نصیب نہ ہو، حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ امام عادل تھے، امام جعفر صادق ابوبکرؓ و عمرؓ کے مزار پر سلام کہتے تھے، حضرت امام ابوحنیفہؒ کی حضرت امام باقرؒ سے ملاقات، شہادت سے پہلے حضرت عمرؓ فاروق کا خواب، فاروق اعظمؓ کے دورِ خلافت میں قاضی حضرت علیؓ تھے، فاروق اعظمؓ کے فضائل و مناقب سیدنا علیؓ المرتضیٰ کی زبانی، فاروق اعظمؓ کے ہاتھ پر حضرت علیؓ المرتضیٰ کا بیعت کرنا، حضرت علیؓ المرتضیٰ نے تینوں خلفاء راشدین کی بیعت کی، حضرت امام حسنؓ نے اپنے لڑکوں کا نام ابوبکر و عمر رکھا، دفن فاروقی میں حضرت علیؓ المرتضیٰ کی شمولیت، اُمت میں سب سے بڑا مقامِ فضیلت، عہدِ فاروقیؓ میں فتوحات، فتوحات عراق و ایران، مہم (۴۰) نمارق کی جنگ (۱۳ھ مطابق ۶۳۴ء)، مہم (۴۱) ستاطیہ کی جنگ (۱۳ھ مطابق ۶۳۴ء)، مہم (۴۲) جسر کی جنگ (رمضان ۱۳ھ مطابق ۶۳۴ء)، مہم (۴۳) جنگ بویب (صفر ۱۴ھ مطابق ۶۳۵ء)، مہم (۴۴) جنگ قادسیہ (محرم ۱۴ھ مطابق ۶۳۵ء)، مہم (۴۵) مدائن کی فتح (صفر المظفر ۱۶ھ مطابق ۶۳۶ء)، مہم (۴۶) جنگ جلولا (۱۷ھ مطابق ۶۳۷ء)، مہم (۴۷) حلوان پر قبضہ، مہم (۴۸) جزیرہ کی فتح (جمادی اولیٰ ۱۶ھ مطابق ۶۳۷ء)، مہم (۴۹) خوزستان کی فتح (۱۷ھ مطابق ۶۳۷ء)، مہم (۵۰) معرکہ نہاوند (محرم ۲۱ھ مطابق ۶۴۲ء)، مہم (۵۱) اصفہان کی فتح (۲۱ھ مطابق ۶۴۲ء)، مہم (۵۲) ہمدان، ویلم اور رے کی فتح، مہم (۵۳) آذر بائیجان کی فتح (۲۲ھ مطابق ۶۴۳ء)، مہم (۵۴) طبرستان (۲۲ھ مطابق ۶۴۳ء)، مہم (۵۵) آرمینیہ کی فتح (۲۳ھ مطابق ۶۴۴ء)، مہم (۵۶) فارس کی فتح (۲۳ھ مطابق ۶۴۴ء)، مہم (۵۷) کرمان کی فتح (۲۳ھ مطابق ۶۴۴ء)، مہم (۵۸) سیستان و مکران کی فتح (۲۳ھ مطابق ۶۴۴ء)، مہم (۵۹) خراسان کی فتح (۲۳ھ مطابق ۶۴۴ء)، مہم (۶۰) فتح دمشق (رجب ۱۴ھ مطابق ۶۳۵ء)، مہم (۶۱) اُردن کی فتح، مہم (۶۲) حمص کی فتح (۱۵ھ مطابق ۶۳۵ء)، مہم (۶۳) لاذقیہ کی فتح (۱۵ھ مطابق ۶۳۵ء)، مہم (۶۴) معرکہ یرموک (۱۵ھ مطابق ۶۳۶ء)، مہم (۶۵) بیت المقدس کی فتح (۱۵ھ مطابق ۶۳۷ء)، مہم (۶۶) شام میں آخری معرکہ (۱۶ھ مطابق ۶۳۶ء)، مہم (۶۷) قیساریہ کی فتح (۱۶ھ مطابق ۶۳۶ء)، مصر کی فتح کی تفصیلات، (۱) مصر پر حملہ کرنے کے اسباب، مہم (۶۹) فسطاط کی فتح، مہم (۷۰) اسکندریہ کی فتح، مہم (۷۱) فتح طرابلس (۲۱ھ مطابق ۶۴۲ء)، دورِ فاروقیؓ کے اہم واقعات، وغیرہ۔
’کتاب سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1723 وزیٹرز نے 1966 مرتبہ دیکھا۔