کتاب عالم برزخ، موت اور قبر کی حیات (حصہ اول تا سوم) ڈاؤن لوڈ کریں

کتاب عالم برزخ، موت اور قبر کی حیات (حصہ اول تا سوم) ڈاؤن لوڈ کریں

الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب عالم برزخ، موت اور قبر کی حیات (حصہ اول تا سوم) شائع ہو چکی ہے۔

فرنٹ کوّر image for عالم برزخ، موت اور قبر کی حیات (حصہ اول تا سوم)
بیک کوّر image for عالم برزخ، موت اور قبر کی حیات (حصہ اول تا سوم)

موضوعات: اسلام، دینیات

عنوانات: احوال قیامت، حقیقت، روح، عالم برزخ، قبر کی حیات، موت، موت کے بعد، نفس

ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: کشمیر بُک ڈپو


عالم برزخ، موت اور قبر کی حیات (حصہ اول تا سوم) اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔

عالم برزخ، موت اور قبر کی حیات (حصہ اول) (سلسلہ نمبر 23) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:روح کیا ہے؟، عالم برزخ، موت اور قبر کی حیات (حصہ اوّل)، فائدہ، نفس اور روح کی حقیقت، روح کے متعلق قرآنی نظریہ، مخلوقات کی دو قسمیں، تفسیر، عالم ارواح، ارواح کو ان کی صورتوں میں رکھا، عالم ارواح میں انبیاء سے میثاق، اَمر َربی کیا ہے؟، انسان اور روح، بشر اور روح، اہل ایمان کی روح اللہ کی طرف جاتی ہے، اولادِ آدم کو عالم ارواح میں خطاب، جسم اور روح، اِن تینوں جہانوں میں رُوح کے تعلق کی نوعیت، انسان اور نفس، نفس انبیاء علیہم السلام، نفس واحد، نفس اَمارہ، نفس لوامہ، نفس مطمئنہ، رُوح کی حقیقت، روح اور نفس کی حقیقت، نفس انسانی، جسم لطیف (نفس)، روح انسانی، روح مجرد، مومن کی روح اصلی وطن کی طرف، پاکیزہ نفس اور نامراد نفس، نفس کی حفاظت، نفس کی رَبّ کے دربار میں پیشی، اِیمان لایا، نفس کا محاسبہ ہوگا، شہداء کے نفس، نفس کو رعایت، رُوح کی شکل، رُوح اللہ کے لشکروں میں سے ایک لشکر ہے، عالم اَرواح میں رُوحوں کی ملاقات، عالم اَرواح میں رُوحوں کے لشکر ہیں، رُوح اور نفس میں کیا فرق ہے؟، نیند کے دوران اَرواح کا جانا، اَرواح کا نیند میں واپس آنا، موت کے بعد مومن کی رُوح کا بسیرا، ارواح کے فنا نہ ہونے کی وجہ، اِنسانی رُوحوں کا مقام کہاں ہے؟، شہداء کی رُوحیں برزخ کی زمین میں، فی سبیل اللہ کا معنی فی طاعۃ اللہ، شہداء کی رُوحیں جنت کے باغوں میں، اَرواح اَبرار کہاں رہتی ہیں؟، شہیدوں کی رُوحیں، علیین کی کیفیت، اَرواح مومنین کی برزخ میں کیفیت، انسانی زندگی کے تین دور، اعادۂ رُوح، نیند میں قبض نفس، استدلال معتزلہ، جواب اہل سنت، وغیرہ۔
عالم برزخ، موت اور قبر کی حیات (حصہ دوم) (سلسلہ نمبر 24) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:عالم برزخ، موت اور قبر کی حیات (حصہ دوم)، مومن کی موت، مومن کی موت کا منظر، ملک الموتؑ کی حاضری، روح کا نکلنا اور واپس آنا، منکر نکیر کے سوالات اور مومن کے جوابات، مومن کی قبر، کافر کی موت کا منظر، مومن کے اعمال، کافر کی قبر، منکر نکیر کے سوالات اور کافر کے جوابات، کافر کے اعمال، عذاب و ثوابِ قبر، عالم برزخ (قبر) احادیث کی روشنی میں، قبر کی واردات، مسئلہ منکر نکیر، قبر میں سوال و جواب، قبر میں سوال کہ تو کس کی عبادت کرتا تھا؟، قبر میں سوال کے جواب میں کلمہ توحید و رسالت، قبر میں مردہ جانے والوں کے جوتوں کی آواز سنتا ہے، مردہ لوٹ کر جانے والوں کے جوتوں کی آواز سنتا ہے، قبر میں تیسرا سوال، قبر میں دوسرا سوال، کافر اور منافق کا قبر میں حال، مومن کو قبر میں بشارت، برزخ میں شہداء کی روحیں جنت میں، آخرت میں اجسام کے زندہ ہونے کی صورت، وغیرہ۔
عالم برزخ، موت اور قبر کی حیات (حصہ سوم) (سلسلہ نمبر 25) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:تین جہاں، عالم برزخ، عالم برزخ، موت اور قبر کی حیات (حصہ سوم)، عالم آخرت، کسی بشر نے ہمیشہ نہیں رہنا، ہر جاندار کو موت کا مزا چکھنا ہے، قیامت سے پہلے آلِ فرعون کا عذاب، دنیوی پکڑ کے متصل عذاب اخروی، دنیا میں ہمیشگی کسی کو نہیں، ہر شخص مرنے والا ہے، موت کے بعد احوالِ قیامت، موت کا وقت آگے پیچھے نہیں ہو سکتا، موت کا وقت مقرر ہے، موت سے بھاگنا نفع نہیں دے سکتا، جان کنی کا وقت، موت کا وقت خدا کے سوا کسی کو معلوم نہیں، ملک الموت، موت کے بعد لوٹنا نہیں، موت کی بے ہوشی، موت کے وقت کافروں کا ایمان لانا مقبول نہیں، کافر کہتے ہیں کہ دنیا کی زندگی کے بعد کوئی زندگی نہیں، موت کے بعد، حشر موت کے بعد زندہ ہو کر خدا کے حضور میں حاضر ہونا ہو گا، قیامت کا منظر، اَرواح المؤمنین موت کے بعد، قیامت تک، شیطان کا مقابلہ کرنے کے بعد انسان پر نور علوم الٰہی نازل ہوتا ہے، قیامت میں نفس انسانی کا حشر علمی اور جسم انسانی کا حشر عملی صورت پر ہو گا، ملفوظات امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ، دُعاء، وغیرہ۔
’کتاب عالم برزخ، موت اور قبر کی حیات (حصہ اول تا سوم) ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1733 وزیٹرز نے 1977 مرتبہ دیکھا۔