الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب عروج و زوالِ اُمّت – عبرت ناک داستان (حصہ اوّل) شائع ہو چکی ہے۔



موضوعات: اسلام، تاریخ اسلام
عنوانات: تاریخ پاک و ہند
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مکتبہ حنفیہ
عروج و زوالِ اُمّت – عبرت ناک داستان (حصہ اوّل) اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
عروج و زوالِ اُمّت – عبرت ناک داستان (حصہ اوّل) (سلسلہ نمبر 75) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
تاریخ پاک و ہند، تاریخ ارضِ دیوبند، قبل مسیحؑ دیوبند، شیخ سعدی شیرازیؒ کی دیوبند آمد، شیخ علاؤالدین سہروردیؒ کا مزار دیوبند، تاریخ ۱۸۵۷ء جنگ آزادی ہند علمائے دیوبند، (۴) ایسٹ انڈیا کمپنی کا تسلط، بہادر شاہ ظفر کا دور حکومت، زوالِ سلطنت، معرکہ ۱۸۵۷ء کے تلخ نتائج، ۱۸۵۷ء کے بعد مذہبی اُکھاڑ بچھاڑ، دیوبند میں ۴۴ اشخاص کو پھانسی، جنت المعلیٰ میں مزار، دارالعلوم دیوبند کی جدید تعمیر، دیوبند قدیمی بستی ہے، محلِ وقوع دیوبند، مولانا قاسم نانوتویؒ، حضرت نانوتویؒ کی قبر سے خوشبو، قبر کی زیارت، حضرت مولانا رشید احمد گنگوہیؒ کا جہاد، مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی کی گرفتاری، ولادت و وفات، قبر پر حاضری، وغیرہ۔
’کتاب عروج و زوالِ اُمّت – عبرت ناک داستان (حصہ اوّل) ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 604 وزیٹرز نے 690 مرتبہ دیکھا۔