الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب علمائے دیوبند کی عبارات شائع ہو چکی ہے۔



موضوعات: اسلام، تاریخ مذاہب، تقابل ادیان
عنوانات: تحقیقی فیصلہ، وضاحت و صداقت
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مرحبا اکیڈمی
علمائے دیوبند کی عبارات اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
علمائے دیوبند کی عبارات (سلسلہ نمبر 87) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
احمد رضا بریلوی کا دعویٰ، و جواب دعویٰ، تحزیرُ النّاس کی عبارت کا مطلب، مولانا قاسم نانوتویؒ پر الزامات کا جواب، حضرت مولٰنا محمد قاسم صاحب نانوتویؒ، پر انکار ختم نبوت کا الزام اور اس کا جواب، دوسری وجہ، تیسری وجہ، چوتھی وجہ، تحزیرُ النّاس کی عبارتوں کا صحیح مطلب، پیر کرم شاہ صاحب بھیرویؒ کا ارشاد، حضرت خواجہ محمد قمر الدین صاحبؒ سجادہ نشین سیال شریف، خواجہ محبوب الرسول صاحب لِلّٰہ شریف کا ارشاد، حضرت خواجہ غلام محی الدین صاحب سجادہ نشین گولڑہ شریف، اس سلسلہ میں علماء حرمین شریفین کا سوال، وغیرہ۔
’کتاب علمائے دیوبند کی عبارات ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 8 وزیٹرز نے 10 مرتبہ دیکھا۔