الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب فتوحات خلفائے راشدینؓ شائع ہو چکی ہے۔



موضوعات: اسلام، تاریخ اسلام
عنوانات: خلفاء راشدینؓ، صحابہ کرامؓ، عظیم جنگی معرکے، فتوحات، مناقب
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: مکتبہ حنفیہ
فتوحات خلفائے راشدینؓ اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
فتوحات خلفائے راشدینؓ (سلسلہ نمبر 33) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
رسولِ رحمت ﷺ ، یہ مرتدین کون تھے؟ ، مہاجرین و انصار قطعی جنتی ہیں، منافقین کون ہیں؟ ، صحابہؓ کرام اور غیر مسلموں کی شہادت ، چار یارؓ-خلفائے راشدینؓ ، آیت تمکین۔ خلافت نبوت، ۲۔ آیت استخلاف۔ مہاجرین صحابہؓ سے وعدہ خلافت ، مہاجرین اور انصار سچے مومن ہیں ، چاروں خلفاء کا انتخاب ، خلافت نبوت ، خلافت الٰہی ، عہد صدیقیؓ میں فتوحات ، مہم (۱) – جیش اُسامہ کی روانگی ، مہم (۲) – مرتدین سے دوسری لڑائی ، مہم (۳) – دفاعِ مدینہ – مرتدین کو شکست ، مہم (۴) – عبس اور ذبیان کی سرکوبی ، عہد نبویؐ میں صوبوں کے گورنروں کا تقرر ، مہم (۵) – قیس بن عبد یغوث کا صنعاء پر قبضہ اور اس کی سرکوبی ، مہم (۶) – بنی عمرو بن معاویہ کی سرکوبی ، مہم (۷) – معرکہ اعلاب – مرتدین کی سرکوبی ، مہم (۸) – اہل نجران سے معاہدہ کی تجدید ، مہم (۹) – حضرت جریدؓ بن عبداللہ کی یمن کو روانگی ، مہم (۱۰) – نجران کی مہم اور کامیابی ، مہم (۱۱) – مرتدینِ کندہ کی سرکوبی ، مہم (۱۳) – قلعہ بخیرہ کا محاصرہ ، گیارہ جیشوں کی روانگی ، مہم (۱۴) – طلیحہ اسدی کے خلاف جہاد اور کامیابی ، مہم (۱۵) – بنی عامر کے مرتدین کی سرکوبی ، مہم (۱۶) – بنو عامر اور ہوازن کی اطاعت ، مہم (۱۷) – سلمیٰ بنت مالک اور اس کے لشکر کی سرکوبی ، مہم (۱۸) – مرتدین بنی سُلیم کی سرکوبی ، مہم (۱۹) – بنی تمیم میں تفرقہ اور مخالفین کی سرکوبی ، مہم (۲۰) – سجاح کا فرار اور اس کے لشکر کی سرکوبی ، مہم (۲۱) – حضرت خالدؓ بن ولید کی بطاح کی جانب روانگی ، مہم (۲۲) – مسیلمہ کذاب کی سرکوبی (جنگ یمامہ) ، مہم (۲۳) – اہل بحرین کا ارتداد اور دوبارہ قبولِ اسلام ، مہم (۲۴) – حطم بن ربیعہ کا ارتداد اور اس کی سرکوبی ، مہم (۲۸) – معرکہ دارین ، مہم (۲۶) – عمان و مہرہ کے مرتدین کی سرکوبی ، مہم (۲۷) – اہل مہرہ کی اطاعت اور فریق مخالف کو شکست ، عراق کی فتوحات ، مہم (۲۸) – جنگ سلاسل یا جنگ کاظمہ (محرم ۱۲ھ) ، مہم (۲۹) – جنگ مذار (صفر ۱۲ھ) ، مہم (۳۰) – جنگ دلجہ (صفر ۱۳ھ) ، مہم (۳۱) – جنگ اُلیس، فتح امغیشیاء (صفر ۱۳ھ) ، مہم (۳۲) – حیرہ کی فتح (ربیع الاوّل ۱۳ھ) ، مہم (۳۳) – جنگ عین التمر / انبار، کلوازی کی فتح ، مہم (۳۴) – دومۃ الجندل ، مہم (۳۶) – جنگ بابل (ربیع الثانی ۱۳ھ) ، مہم (۳۵) – جنگ فراض (۱۵ ذیقعدہ ۱۲ھ) ، فتوحات شام – مسلمانوں کی شام پر فوج کشی (۱۳ھ) ، مہم (۳۷) – شام پر لشکر کشی ، مہم (۳۸) – بصریٰ کی فتح ، مہم (۳۹) – جنگ اجنادین (۱۷ جمادی الاولیٰ ۱۳ھ) ، عہد فاروقیؓ میں فتوحات ، فتوحات عراق و ایران، مہم (۴۰) – نمارق کی جنگ (۱۳ھ مطابق ۶۳۴ء) ، مہم (۴۱) – ستاطیہ کی جنگ (۱۳ھ مطابق ۶۳۴ء) ، مہم (۴۲) – جسر کی جنگ (رمضان ۱۳ھ مطابق ۶۳۴ء) ، مہم (۴۳) – جنگ بویب (صفر ۱۴ھ مطابق ۶۳۵ء) ، مہم (۴۴) – جنگ قادسیہ (محرم ۱۴ھ مطابق ۶۳۵ء) ، مہم (۴۵) – مدائن کی فتح (صفر المظفر ۱۶ھ مطابق ۶۳۶ء) ، مہم (۴۶) – جنگ جلولا (۱۷ھ مطابق ۶۳۷ء) ، مہم (۴۷) – حلوان پر قبضہ ، مہم (۴۸) – جزیرہ کی فتح (جمادی اولیٰ ۱۶ھ مطابق ۶۳۷ء) ، مہم (۴۹) – خوزستان کی فتح (۱۷ھ مطابق ۶۳۷ء) ، مہم (۵۰) – معرکہ نہاوند (محرم ۲۱ھ مطابق ۶۴۲ء) ، مہم (۵۱) – اصفہان کی فتح (۲۱ھ مطابق ۶۴۲ء) ، مہم (۵۲) – ہمدان، ویلم اور رے کی فتح ، مہم (۵۳) – آذر بائیجان کی فتح (۲۲ھ مطابق ۶۴۳ء) ، مہم (۵۴) – طبرستان (۲۲ھ مطابق ۶۴۳ء) ، مہم (۵۵) – آرمینیہ کی فتح (۲۳ھ مطابق ۶۴۴ء) ، مہم (۵۶) – فارس کی فتح (۲۳ھ مطابق ۶۴۴ء) ، مہم (۵۷) – کرمان کی فتح (۲۳ھ مطابق ۶۴۴ء) ، مہم (۵۸) – سیستان و مکران کی فتح (۲۳ھ مطابق ۶۴۴ء) ، مہم (۵۹) – خراسان کی فتح (۲۳ھ مطابق ۶۴۴ء) ، مہم (۶۰) – فتح دمشق (رجب ۱۴ھ مطابق ۶۳۵ء) ، مہم (۶۱) – اُردن کی فتح ، مہم (۶۲) – حمص کی فتح (۱۵ھ مطابق ۶۳۵ء) ، مہم (۶۳) – لاذقیہ کی فتح (۱۵ھ مطابق ۶۳۵ء) ، مہم (۶۴) – معرکہ یرموک (۱۵ھ مطابق ۶۳۶ء) ، مہم (۶۵) – بیت المقدس کی فتح (۱۵ھ مطابق ۶۳۷ء) ، مہم (۶۶) – شام میں آخری معرکہ (۱۶ھ مطابق ۶۳۶ء) ، مہم (۶۷) – قیساریہ کی فتح (۱۶ھ مطابق ۶۳۶ء) ، مصر کی فتح کی تفصیلات، مکتوب نبوی ﷺ بنام مقوقس مصر، مہم (۶۹) – فسطاط کی فتح ، مہم (۷۰) – اسکندریہ کی فتح ، مہم (۷۱) – فتح طرابلس (۲۱ھ مطابق ۶۴۲ء) ، حضرت عمرؓ فاروق کا نظامِ حکومت ، حضرت عمرؓ فاروق کی سیرت، اوّلیات فاروقی، عہد عثمانیؓ میں فتوحات، مہم (۷۴) – اسکندریہ کی بغاوت (۲۴ھ مطابق ۶۴۵ء) ، مہم (۷۵) – آذربائیجان اور آرمینیہ کی بغاوت ، مہم (۷۶) – ایشیائے کوچک کی فتوحات ، مہم (۷۷) – شمالی افریقہ کی فتوحات ، مہم (۷۸) – قیصر قسطنطنیہ کو شکست ، مہم (۷۹) – قبرص کی فتح ، مہم (۸۰) – فارس پر دوبارہ قبضہ (۲۴ھ مطابق ۶۴۴ء) ، مہم (۸۲) – خراسان کی فتح (۳۱ھ) ، مہم (۸۳) – طخارستان کی فتح (۳۲ھ مطابق ۶۵۱ء) ، مہم (۸۱) – طبرستان کی فتح (۳۰ھ) ، مہم (۸۴) – کرمان اور سجستان (۳۲ھ) ، مہم (۸۵) – دوار، غزنی اور کابل کی فتح (۳۳ھ مطابق ۶۵۲ء) ، مہم (۸۶) – فتح سندھ۔ مکران ، عثمانؓ بن عفان کی شہادت اور علیؓ بن ابی طالب کی بیعت، واقعہ جمل سے قبل فریقین میں مصالحت کی گفتگو، بصرہ میں جنگ جمل ، جنگ صفین ، (۱) تحکیم کی تجویز – تاریخ علامہ ابن خلدون، (۲) جنگ بندی ربیع الاول ۳۸ھ اور حکمین کا فیصلہ رمضان ۳۸ھ، (۳) دومۃ الجندل میں حکمین کے فیصلے کا اعلان، (۴) اعلان تحکیم – حکمین جنگ صفین، قرآنی فیصلہ کیا ہے؟ ، حضرت علیؓ اور حضرت معاویہؓ دونوں گروہ مومن تھے، اسلامی حکومت کی دو حصوں میں تقسیم فریقین کا باہمی معاہدہ ، جنگ نہروان – خوارج کی ابتداء ، خوارج کی علیحدگی اور حضرت علیؓ المرتضیٰ سے جنگ، خارجیوں سے قتال کے متعلق پیش گوئی، خارجی کون ہیں؟ ، نہروان سے کوفہ واپسی، عبدالرحمن بن ملجم المرادی اور علیؓ کی بیعت اور آپ کا اُس کو رَدّ کرنا، ابن ملجم کی کوفہ آمد، حضرت علیؓ پر حملہ، حضرت علیؓ المرتضیٰ کا دورِ خلافت – سُنّی موقف، خلفاءِ راشدینؓ کی حکمت عملی کے اثرات ، مہم (۸۷) – موجودہ پاکستان میں صحابہؓ کرام کی آمد ، عظیم صحابہؓ کرام کے قدم مبارک پاکستان میں، پاکستان کے علاقوں صوبہ خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کی فتوحات، دُنیا میں اسلام کیوں کر پھیلا؟ ، قرآن پاک آپ سے کیا کہتا ہے؟ خلفاءِ راشدینؓ کون تھے؟، مہاجرین اور انصار سے خدا کا راضی ہونا ، اللہ تعالیٰ نے تمام صحابہؓ کی مغفرت فرما دی ہے ، اللہ نے جمیع صحابہؓ کے لئے جنت اور اپنی رضا واجب کر دی ہے ، صحابہؓ کی اتباع کرنے کا حکم ، مہاجرین و انصار صحابہؓ معیار حق ہیں ، قرآن میں سبیل المؤمنین کی اتباع کا حکم ، ’’المؤمنین‘‘ سے مراد صحابہؓ ہیں ، موجودہ دُنیا میں اسلام، وغیرہ۔
’کتاب فتوحات خلفائے راشدینؓ ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1725 وزیٹرز نے 1968 مرتبہ دیکھا۔