الحمد للہ رب العالمین! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری نئی کتاب دروس القرآن – قرآن آپ سے کیا کہتا ہے؟ ترجمہ و تفسیر سورۂ فاتحہ شائع ہو چکی ہے۔



موضوعات: اسلام، تعلیم القرآن، دینیات
عنوانات: ترجمہ و تفسیر سورۂ فاتحہ، قرآن آپ سے کیا کہتا ہے؟
ٹائٹل و کمپوزنگ: ظفر ملک
شائع کردہ: کشمیر بُک ڈپو
دروس القرآن – قرآن آپ سے کیا کہتا ہے؟ ترجمہ و تفسیر سورۂ فاتحہ اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں اَپ لوڈ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شیئر کیجیے۔
شکریہ۔
دروس القرآن – قرآن آپ سے کیا کہتا ہے؟ ترجمہ و تفسیر سورۂ فاتحہ (سلسلہ نمبر 63) میں زیرِ بحث عنوانات یہ ہیں:
درسِ قرآن، تفسیر سورۂ فاتحہ، ذکرِ الٰہی کی قرآن و سنت میں بڑی فضیلت آئی ہے، قرآن بھی ذکر ہے، ذکر کی اقسام، شیطان کے معنیٰ، مَسْنُون تَعَوُّذَات، تعوذ کی ضرورت، تعوذ کی تعلیم، (۱) حضرت موسیٰؑ کا واقعہ، (۲) حضرت نوحؑ کا واقعہ، قرآنی تَعَوُّذَات، (۴) حضرت یوسفؑ کا بن یامین کو روکنے کا واقعہ، (۳) حضرت یوسفؑ کا واقعہ، (۷) حضرت موسیٰؑ کا دوسرا واقعہ، (۶) حضرت مریم کی والدہ کا واقعہ، (۵) حضرت مریمؑ کا واقعہ، (۹) قرآن مجید میں یہ حکم بھی موجود ہے، (۸) حضورﷺ کو اُمت کی تعلیم کا ذکر قرآن میں، (۱) ابلیس جنات میں سے ہے، ابلیس سے سوال کہ سجدہ کیوں نہیں کیا، (۲) ابلیس نے سجدہ نہ کرنے کے بعد قیامت تک مہلت لے لی، ابلیس کا مہلت لینا، ابلیس کا دربارِ الٰہی سے اخراج، ابلیس کا جواب، ابلیس کا اخراج، ابلیس کو مہلت، ابلیس کا مہلت ملنے پر اعلان، (۳) شیطان کن کے ساتھ رہتا ہے، شیطان کا وسوسہ ڈالنا، حضرت آدمؑ اور حضرت حوّاؑ کا جنت میں داخلہ، سورہ اعراف، شیطان کا قسم اٹھانا، حضرت آدمؑ کو زمین پر اترنے کا حکم، حضرت آدمؑ کی دعا، شیطان انسان کا جانی دشمن، حضرت آدمؑ و اولادِ آدم کا دنیا میں آنا، آدمؑ کا جنت میں جانا، سورہ بقرہ، فرشتوں کو آدمؑ کو سجدہ کرنے کا حکم، آدمؑ کو زمین پر اترنے کا حکم، حضرت آدمؑ کی فضیلت، حضرت آدمؑ اور ان کی اولاد کا دشمن، شیطان کی پیروی نہ کرو، شیطان کے اتباع سے بچو، شیطان اور اس کی ذریت ہم کو دیکھتی ہے، شیطان نے ہمارے والدین کو جنت سے نکلوایا، حِزْبُ الشَّیْطٰن، شیطان کِس پر اُترتے ہیں، بِسْمِ اللہ کا بیان، ربط مضامین، بسم اللہ سے ابتداء، نماز میں بسم اللہ آہستہ پڑھنا، بسم اللہ بوقت ذبح فرض ہے، جب کسی چیز پر سوار ہو تو پڑھے، ’’ب‘‘ اور اسم، جب کھانا شروع کرے تو یہ دعا پڑھے، ابتداء میں بھول جائے تو پڑھے، تین چیزوں کی ضرورت، اوّل و آخر قرآن، بسم اللہ کی فضیلت، بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط، بسم اللہ، فضائل، لفظ رحمٰن، بسم اللہ کی خصوصیات، لفظ رحیم، حمد کا معنیٰ، سورہ الفاتحہ، کلمہ حمد، اللہ کا معنیٰ، اللہ کی صفات، رَبّ، العالمین، رب العالمین، الرحمٰن، الرحمٰن الرحیم، دین کا معنی، مالک، مالک کون ہے؟، عبادت کے معنیٰ، عبادت کا مفہوم، استعانت کے معنیٰ کی تشریح، انسان پر تین حالات، عبادت میں خلوص، اللہ کا حق بندوں پر، بندوں کا حق اللہ تعالیٰ پر، الوہیت کی شرائط، الوہیت کی دوسری شرط، اللہ کے علم کی شان، (۴) الوہیت کی چوتھی شرط خالق ہونا ہے، عبادت کی اقسام، اللہ کے سوا کسی دوسرے کی عبادت شرک ہے، توحید کے چار درجات، عبادت کی عملی صورت، ایاك نعبد و ایاك نستعین، ضمیر میں تقدم و تاخر، عبادت اور استعانت میں تقدم و تاخر، صراطِ مستقیم، کسی کو اپنا بندہ اور بندی کہنا جائز نہیں، عبادت کی تعریف، صراط کا معنیٰ، صراط مستقیم سے مراد حضورﷺ کا راستہ ہے، صراط مستقیم کی نشاندہی، آیت کی تفسیر حدیث نبویﷺ، اختلاف امت میں نجات یافتہ کون ہوں گے، مختلف فرقوں کا بننا بطور آزمائش ہے، نجات پانے والی جماعت (جنتی فرقہ)، دین بھی کامل اور صحابہؓ بھی کامل، صحابہ کرامؓ کو تکمیل دین کی خوش خبری، صحابہ کرامؓ کو تکمیل نعمت پر تین بشارتیں، وعدہ فضلِ عظیم بر اطاعت اللہ و رسولﷺ، انعام یافتہ لوگ، اللہ نے صراط مستقیم حضورﷺ کو دکھا دیا، صحابہ کرامؓ کی مثل جو ایمان لایا وہ ہدایت پر ہے، دین کے راستہ سے جدا ہونے والے گمراہ لوگ، جماعتِ صحابہؓ کے پیرو صراط مستقیم پر ہوں گے، صراط مستقیم پر وہی ہیں جو سُنّت اور صحابہؓ کے راستہ پر ہیں، جن جن پر اللہ کا غضب ہوا، (۳) منافق اور مشرک مرد و عورت پر اللہ کا غضب، (۲) اللہ تعالیٰ کا، شیطان کی پرستش کرنے والوں پر غضب، (۴) جن پر اللہ کا غضب ہوا، اُن سے دوستی منافقین رکھتے ہیں، (۵) کفار پر اللہ کا غضب ہے، ان سے دوستی کی ممانعت، میری امت ضلالت پر اجماع نہیں کرے گی، ضالین کے فتنہ سے بچنے کے لیے تاکیدی حکم، اہل السنّت و الجماعت، صراطِ مستقیم پر چل رہے ہیں، قیامت کے دن اہل بدعۃ و الضلالۃ کے چہرے سیاہ ہوں گے، صراطِ مستقیم پر چلنے والے سُنت و صحابہ کے رستہ پر چلیں گے، جن لوگوں نے صحابہؓ کا ساتھ دیا وہ آج تک اہل السنت و الجماعت ہیں، یہی تیرے رب کا سیدھا راستہ ہے، اللہ جانتا ہے جو صراط مستقیم پر چلتے ہیں، مہاجرینؓ و انصارؓ سچے مومن ہیں، نبیﷺ کے لیے اللہ اور اتباع کرنے والے مومنین، صحابہؓ کے راستہ پر چلنے میں جنت کی بشارت، اللہ نے جمیع صحابہ کے لیے جنت اور اپنی رضا واجب کر دی، سورت فاتحہ فضائل و مسائل، سورہ فاتحہ کو ختم کر کے آمین کہنا مستحب ہے، آمین کے کیا معنیٰ ہیں، فضیلت تلاوت سورہ فاتحہ، سورہ فاتحہ میں تمام نازل شدہ کتابوں کی تعلیم، سونے سے قبل سورہ فاتحہ پڑھنے کی برکت، سورہ فاتحہ میں شفاء ہے، سورت فاتحہ کے دم کرنے سے سانپ کا زہر ختم ہو گیا، سورہ فاتحہ زہر سے شفاء ہے، سورہ فاتحہ ام القرآن، ام الکتاب ہے، سورت فاتحہ پڑھ کر دم کرنے سے سر درد کا علاج، قید و بند اور رہائی، ابدال کون ہوتے ہیں اور ان کی حقیقت کیا ہے؟، اللہ تعالیٰ سے ملنے کا راستہ، صدیقوں کی علامات …… حدیث قدسی، وغیرہ۔
’کتاب دروس القرآن – قرآن آپ سے کیا کہتا ہے؟ ترجمہ و تفسیر سورۂ فاتحہ ڈاؤن لوڈ کریں‘ کے صفحہ کو 1193 وزیٹرز نے 1362 مرتبہ دیکھا۔