احوالِ قیامت

احوالِ قیامت
کتاب کی تفصیلات
احوالِ قیامت
زبان:
  • سلسلہ نمبر: 54
    ایڈیشن: اول
    تعداد صفحات: 136
    صفحات (از تا): 5151-5286
    کمپوزنگ و ڈیزائننگ: ظفر ملک
    تاریخ اشاعت:
    22 February 2016
    13 جمادی الاول 1437ھ
    13 جمادی الاول 1437ھ
    Typical Age Range: 11-
    کتاب فحش مواد سے پاک ہے۔
    سال کاپی رائیٹ: 2016
    کتاب باآسانی دستیاب ہے۔
    میٹیریل:
  • کاغذ
  • گتہ
  • احوالِ قیامت جناب مولانا حافظ عبدالوحید الحنفیؔ صاحب کی ترتیب و تدوین اور مرحبا اکیڈمی کی شائع کردہ ایک اسلامی و اصلاحی کتاب ہے، جس کا سلسلہ نمبر 54 ہے۔ اس کتاب میں اسلام، دینیات وغیرہ کے موضوعات اور احوال قیامت، جزا و سزا، جنت کا منظر، حشر، موت کے بعد وغیرہ کے عنوانات پر مشتمل بحوالہ مضامین شامل کیے گئے ہیں۔

    ’احوالِ قیامت‘ کی اشاعتِ اول مورخہ 13 جمادی الاول 1437ھ مطابق 22 فروری 2016ء کو چکوال سے ہوئی۔

    ظفر ملک کی کمپوزنگ و ڈیزائننگ، اپنی بہترین بائینڈنگ کے ساتھ، 136 صفحات پر مبنی کتاب ’احوالِ قیامت‘ کے خوبصورت ٹائٹل کی چند تصاویر درج ذیل ہیں:

    فرنٹ کوّر image for احوالِ قیامت
    اندرونی ٹائٹل image for احوالِ قیامت
    بیک کوّر image for احوالِ قیامت

    ’احوالِ قیامت‘ کو اپنے قریبی کتب فروش سے خرید فرما کر یا پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر کے یا آن لائن خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں کو بھی اس کتاب کے پڑھنے کی ترغیب دیجیے۔ شکریہ

    فہرست عنوانات

    Fehrist 'unwanaat (Table of Content)

    سلسلہ نمبر 54
    نمبر شمار عنوان صفحہ نمبر
    1 موت کے بعد … حشر سے غرض … جزا و سزا (حصہ اول) 7
    2 قیامت حق ہے 7
    3 قیامت کا وعدہ سچا ہے 8
    4 علاماتِ قیامت 8
    5 قیامت بُرے لوگوں پر قائم ہو گی 12
    6 قیامت سے پہلے دجال کا نکلنا 12
    7 حساب قصاص اور میزانِ عمل 16
    8 حشر سے غرض … جزا و سزا 18
    9 قیامت کے دن یہ زمین بدل دی جائے گی 18
    10 قیامت کے دن ہر شخص کو اس کے کیے کا بدلہ دیا جائے گا 18
    11 قیامت کے دن کافر جان لیں گے کہ وہ غلطی پر تھے 19
    12 قیامت آنے والی ہے، ہر شخص کو بدلہ ملے گا 19
    13 اللہ کافروں کو پسند نہیں کرتا 20
    14 رب کی قسم! قیامت ضرور پیش آ کر رہے گی 20
    15 ہر شخص کو اس کے کیے کا بدلہ دیا جائے گا 21
    16 دلائل حشر 22
    17 جیسے اللہ ہر قسم کے پھل نکالتے ہیں، مردہ کو نکالیں گے 22
    18 اللہ نے جیسا پہلی دفعہ پیدا کیا، دوبارہ پیدا کریں گے 23
    19 قیامت آنے والی ہے۔ اس میں شک نہیں 24
    20 اللہ زندہ سے مردہ کو نکالتا ہے 25
    21 انسان کیسے جی اُٹھے گا؟ 25
    22 بے شک تمہارا معبود ایک ہی ہے 27
    23 اللہ ہی موت کے وقت قبضِ روح کرتا ہے 28
    24 انسان کی دوبارہ پیدائش 37
    25 میدانِ حشر کی زمین 38
    26 میدانِ حشر میں زمین کا خبریں دینا 38
    27 (۳) قیامت کے دن جس سے آسان حساب لیا جائے گا 39
    28 سب سے پہلے حضورﷺ قبر سے اٹھیں گے 40
    29 قیامت کے دن سب حضورﷺ کے جھنڈے کے نیچے 40
    30 قبر سے حضورﷺ کے قیامت کے دن ابوبکرؓ و عمرؓ کے ساتھ اٹھیں گے 41
    31 قیامت میں حضورﷺ کے بعد خلفائے اربعہ قبر سے اٹھیں گے 42
    32 خلفاءِ ثلاثہؓ کی خلافت کی پیشگوئی 45
    33 اُمت میں سب سے افضل خلفاءِؓ اربعہ ہیں 45
    34 سب سے پہلے حساب کے لئے حضورﷺ کے خلفاءِ اربعہؓ 46
    35 پچاس ہزار سال کا دن مومنوں پر ہلکا کیا جائے گا 48
    36 تہجد پڑھنے والے بغیر حساب جنت میں داخل ہوں گے 48
    37 قیامت کے روز مومن ایک مقام پر کھڑے ہوں گے 49
    38 قیامت کے دن شفاعتِ کبریٰ کی دعا 50
    39 شفاعت سے مومنین کا دوزخ سے نکلنا 52
    40 شفاعت سے ایک جماعت دوزخ سے نکلے گی 53
    41 کون کون شفاعت کریں گے 53
    42 جو جنت میں سب سے آخر میں داخل ہو گا 54
    43 آخری جنتی کو دنیا سے دس گنی بڑی جنت 57
    44 انعمت علیہم کا مصداق 59
    45 وہ کون کون ہیں؟ 59
    46 انعام پانے والوں کے چار درجے 59
    47 اعلان تکمیل دِین و صحابہؓ پر انعام تمام کر دیا 59
    48 صدیق اور شہداء کا درجہ کن کن کو مل سکتا ہے؟ 60
    49 میری اُمت کے مومنین شہداء ہیں 61
    50 صحابہ کرامؓ سب کے سب درجہ صدیق پر فائز تھے 62
    51 جنت کا منظر 64
    52 جنت کے نام جو قرآن مجید میں مذکور ہیں: 64
    53 (۱) … جنت 64
    54 (۲) … جنات عدن 64
    55 (۳) … جنت النعیم 64
    56 (۴) … جنت الماوٰی 64
    57 (۶) … فردوس 65
    58 (۷) … دار السلام 65
    59 (۹) … دار الحیوان 65
    60 (۸) … دار المقامہ 65
    61 (۱۱) … مقعد صدق 66
    62 (۱) تمہارا رزق آسمان میں ہے 66
    63 (۱۰) … مقام امین 66
    64 (۲) جنت سدرۃ المنتہیٰ کے پاس ہے 67
    65 (۳) جنت کی چوڑائی آسمانوں اور زمین کے برابر ہے 67
    66 (۴) جنت میں بڑی سلطنت ہے 67
    67 (۵) جنت آرام کی جگہ ہے 68
    68 (۶) جنت میں کسی قسم کی تکلیف نہیں 68
    69 (۷) جنت میں گرمی سردی نہیں 69
    70 (۸) جنت میں لغو اور بے ہودہ گفتگو نہیں 69
    71 (۹) جنت میں موت نہیں 69
    72 (۱۰) جنت میں مکانات طیبہ 70
    73 (۱۱) جنت میں بالاخانے 70
    74 (۱۲) جنت میں تخت 71
    75 (۱۳) جنت میں فرش 72
    76 (۱۴) جنت میں قالین اور گدے 73
    77 (۱۵) جنت میں تکیے 73
    78 (۱۶) جنت میں دروازے 73
    79 (۱۷) جنت میں نہریں 74
    80 (۱۸) جنت میں پانی کے علاوہ دودھ، مزیدار شراب اور صاف شہد کی نہریں 76
    81 (۱۹) جنت میں چشمے 77
    82 (۲۰) جنت کے پانی میں کافور ملا ہو گا 78
    83 (۲۱) جنت کے پانی میں زنجبیل 78
    84 (۲۲) جنت کے پانی میں تسنیم 79
    85 (۲۳) جنت کی شراب پر مشک کی مہر 79
    86 (۲۵) جنت میں رزق کریم 80
    87 (۲۶) جنت میں اکل و شرب 81
    88 (۲۷) جنت میں بیریاں 81
    89 (۲۸) جنت میں کیلے 81
    90 (۲۹) جنت میں کھجوریں اور انار 81
    91 (۳۰) جنت میں انگور 82
    92 (۳۱) جنت میں ہر قسم کا میوہ 82
    93 (۳۲) جنت کے میوے جھکے ہوئے ہیں 84
    94 (۳۳) جنت کے درخت گنجان ہیں 84
    95 (۳۴) جنت کے درخت گہرے سبز ہیں 84
    96 (۳۵) جنت میں سایہ 85
    97 (۳۶) جنت میں پرندوں کا گوشت 85
    98 (۳۷) جنت میں صاف شراب کا دور 86
    99 (۳۸) جنت کی شراب سے بے ہوشی، بہکنا اور درد سر نہیں 87
    100 (۳۹) جنت میں دبیز اور مہین ریشم کا سبز لباس 87
    101 (۴۰)چاندی، سونے کے کنگن اور موتیوں کے ہار 88
    102 (۴۱) جنت میں چاندی سونے کے پیالے اور رکابیاں 89
    103 (۴۲) جنت میں پاک ازواج 90
    104 (۴۳) جنت میں غلمان 90
    105 (۴۴) جنت میں بڑی بڑی آنکھوں والی، خوبصورت، نوجوان، حیا دار عورتیں 91
    106 (۴۶) جنت میں پسندیدہ عیش 93
    107 (۴۷) جنت میں ہر خواہش پوری ہو گی 93
    108 (۴۵) جنت میں نعمت 93
    109 (۴۸) جنتیوں کو خلود 95
    110 (۴۹) جنتیوں کو غیر منقطع بخشش 96
    111 (۵۰) جنتیوں کو امن و امان اور سلامتی 97
    112 (۵۱) جنتیوں کو باہم ایک دوسرے کا سلام 97
    113 (۵۲) جنتیوں کو اعراف والوں کا سلام 98
    114 (۵۳) جنتیوں کو فرشتوں کا سلام 99
    115 (۵۴) جنتیوں کو خدا کا سلام 99
    116 (۵۵) جنتیوں سے خدا کی رضامندی 99
    117 (۵۶) جنتی اور دوزخی برابر نہیں 100
    118 (۵۷) جنتیوں کی دوزخیوں سے بات چیت 101
    119 (۵۸) جنتیوں کی باہمی گفتگو 102
    120 (۵۹) جنتیوں کے دلوں میں کینہ نہ ہو گا 104
    121 (۶۰) جنت اعمال کے عوض ملے گی 105
    122 (۶۱) بغیر امتحان میں پورا اترے جنت کی طمع نہیں چاہیے 106
    123 جنت میں کون داخل ہوں گے؟ 108
    124 (۱) مومنین جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے 108
    125 مومن جو نیک عمل کریں گے، ہمیشہ جنت میں رہیں گے 108
    126 نماز پڑھنے والے اور زکوٰۃ دینے والے کو نہ خوف ہو گا نہ غم 109
    127 مومنوں کے لیے جنت میں پاک بیبیاں ہوں گی 109
    128 مومنوں سے اللہ کا وعدہ جنت، جس میں ہمیشہ رہیں گے 110
    129 سچے مومنوں کی علامات اور جنت میں درجے 111
    130 ایمان والے مردوں اور عورتوں سے اللہ کا وعدہ 112
    131 وہی لوگ نصیحت پکڑتے ہیں جو سمجھ دار ہیں 113
    132 مومنوں کے لیے جنت میں اچھا ٹھکانہ ہے 115
    133 نیک عمل اور ایمان والے کے لیے صلہ 116
    134 مومن کے لیے جنت میں کنگن اور ریشمی کپڑے 116
    135 مومنوں کی جنت میں ضیافت اور فردوس کے باغ ہوں گے 117
    136 جس نے توبہ کی اور ایمان لایا بہشت میں داخل ہو گا 117
    137 جو شخص پاک رہے اس کا صلہ جنت ہے 118
    138 مومن جنت میں داخل ہوں گے 118
    139 اہل جنت کے لیے ریشمی لباس اور سونے کے کنگن 119
    140 مومنوں کے لیے بخشش اور عزت کی روزی 119
    141 جو مومن فلاح پائیں گے، ان کی علامات 120
    142 جو لوگ ایمان لائے اللہ ان کے گناہ دور کریں گے 121
    143 ایمان اور عمل صالح والے صالحین میں داخل ہوں گے 121
    144 ایمان لانے اور نیک عمل کرنے والے کے لیے جنت 122
    145 مومنوں سے جنت کا وعدہ اور مزے کے باغ 122
    146 مومنوں کو عمل کا بدلہ جنت میں ملے گا 123
    147 ایمان لانے والوں کے لیے مغفرت اور بڑا اجر 123
    148 جنت میں کون جائیں گے؟ 124
    149 اہل جنت کو کیا کیا ملے گا 125
    150 اہل جنت کو جو درکار ہو گا، ملے گا 126
    151 اہل جنت کو نہ خوف ہو گا نہ ہو غمگین ہوں گے 127
    152 جو لوگ ایمان لائے، اللہ ان کو جنت میں داخل کرے گا 129
    153 ایمان والوں کا نور ان کے آگے آگے چل رہا ہو گا 130
    154 مومن اللہ و رسول کے مخالفوں سے دشمنی رکھتے ہیں 131
    155 یومِ حشر۔ ہار، جیت کا دن 131
    156 ایمان والوں کو اللہ جنت میں داخل کرے گا 132
    157 جو لوگ ایمان لا کر نیک عمل کریں بہتر خلائق ہیں 133

    کتاب ’احوالِ قیامت‘ کو پڑھنے کے لیے اس بٹن کو کلک کریں:

    ’احوالِ قیامت‘ کے صفحہ کو 1609 وزیٹرز نے 1836 مرتبہ دیکھا۔