سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ

سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
کتاب کی تفصیلات
سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
زبان:
  • سلسلہ نمبر: 35
    ایڈیشن: اول
    تعداد صفحات: 320
    صفحات (از تا): 1945-2264
    کمپوزنگ و ڈیزائننگ: ظفر ملک
    تاریخ اشاعت:
    6 July 2012
    15 شعبان 1433ھ
    15 شعبان 1433ھ
    Typical Age Range: 11-
    کتاب فحش مواد سے پاک ہے۔
    سال کاپی رائیٹ: 2012
    کتاب باآسانی دستیاب ہے۔
    میٹیریل:
  • کاغذ
  • گتہ
  • سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ جناب مولانا حافظ عبدالوحید الحنفیؔ صاحب کی ترتیب و تدوین اور مکتبہ حنفیہ کی شائع کردہ ایک اسلامی و اصلاحی کتاب ہے، جس کا سلسلہ نمبر 35 ہے۔ اس کتاب میں اسلام، تاریخ اسلام وغیرہ کے موضوعات اور باغ فدک، تحقیق، حدیث قرطاس، حضرت عمر بن الخطاب، حقیقت، خلفاء راشدینؓ، خلیفۃ النبی ﷺ، سیرت، فاروق اعظم رضی اللہ عنہ، مسئلہ، مناقب وغیرہ کے عنوانات پر مشتمل بحوالہ مضامین شامل کیے گئے ہیں۔

    ’سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ‘ کی اشاعتِ اول مورخہ 15 شعبان 1433ھ مطابق 6 جولائی 2012ء کو چکوال سے ہوئی۔

    ظفر ملک کی کمپوزنگ و ڈیزائننگ، اپنی بہترین بائینڈنگ کے ساتھ، 320 صفحات پر مبنی کتاب ’سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ‘ کے خوبصورت ٹائٹل کی چند تصاویر درج ذیل ہیں:

    فرنٹ کوّر image for سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
    اندرونی ٹائٹل image for سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
    بیک کوّر image for سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ

    ’سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ‘ کو اپنے قریبی کتب فروش سے خرید فرما کر یا پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر کے یا آن لائن خود بھی پڑھیے اور اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں کو بھی اس کتاب کے پڑھنے کی ترغیب دیجیے۔ شکریہ

    فہرست عنوانات

    Fehrist 'unwanaat (Table of Content)

    سلسلہ نمبر 35
    نمبر شمار عنوان صفحہ نمبر
    1 حضرت ابوبکر و عمر ؓ کی فضیلت 11
    2 حضرت عمرؓ کا شجرۂ نسب 11
    3 حضرت عمرؓ کی اولاد 11
    4 حضرت عمرؓ کی ولادت 13
    5 جبل عمرؓ 13
    6 رسول اللہ ﷺ کی دُعا 15
    7 قبول اسلام 16
    8 حضرت عمرؓ کا استفسار 16
    9 حضرت عمرؓ کا حملہ 17
    10 حضرت عمرؓ کا قرآن پڑھنا 17
    11 حضرت عمرؓ کی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں روانگی 18
    12 حضرت عمرؓ کے قبول اسلام سے پہلے مسلمانوں کی تعداد 19
    13 حضرات شیخین ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کے فضائل کا بیان 20
    14 قولِ ابوبکر و عمر 21
    15 قولِ ابوبکرؓ و عمرؓ 22
    16 ابوبکرؓ و عمرؓ کا ایک دوسرے کی نظر میں مقام 24
    17 ابوبکرؓ و عمرؓ کی فضیلت 27
    18 حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ کی فضیلت 28
    19 سب سے افضل کون؟ 28
    20 حضرت علیؓ المرتضیٰ کا ارشاد 28
    21 ابوبکرؓ و عمرؓ سے صرف مومن محبت کرتا ہے 29
    22 ابوبکرؓ و عمرؓ کے مخالف کو توبہ نصیب نہیں ہوتی 30
    23 ابو بکرؓ و عمرؓ اُمت میں سب سے افضل ہیں 31
    24 حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ اہل جنت بوڑھوں کے سردار ہوں گے 31
    25 اُمت میں سب سے پہلے جنت میں جائیں گے 32
    26 جس نے ابوبکرؓ و عمرؓ و عثمانؓ سے محبت کی اُن کے ساتھ کھڑا ہو گا 33
    27 حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ کا مقام 34
    28 حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ و عثمانؓ کا مقام 35
    29 ابوبکرؓ و عمرؓ ادھیڑ اہل جنت کے سردار ہوں گے 36
    30 ابوبکرؓ و عمرؓ سیدا کھول اہل الجنۃ 37
    31 ابوبکرؓ و عمرؓ قیامت کے دِن حضورﷺ کے ساتھ ہوں گے 38
    32 خلفائے راشدینؓ کون لوگ ہیں ؟ 39
    33 ابوبکرؓ و عمرؓ خلفاء الراشدین تھے 39
    34 حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ کو جنت کی بشارت 40
    35 ابوبکرؓ و عمرؓ کا مقام 41
    36 ابوبکرؓ و عمرؓ سے حضور ﷺ کی تقویت 42
    37 حضور ﷺ اور ابوبکرؓ و عمرؓ کی شان 43
    38 سوائے انبیاءؑ کے ابوبکرؓ و عمرؓ سے کوئی افضل نہیں 44
    39 اُمت میں سب سے افضل ابوبکرؓ و عمرؓ 45
    40 حضرت علیؓ شیخینؓ سے محبت کرتے تھے 46
    41 ابوبکرؓ و عمرؓ کی خلافت کی پیشگوئی 46
    42 ابوبکرؓ و عمرؓ کی فرشتوں اور انبیاء میں مثال 47
    43 زمین میں میرے وزراء ابوبکرؓ و عمرؓ ہیں 50
    44 لوگوں میں سب سے افضل رسول ﷺ ہیں 51
    45 ابوبکرؓ و عمرؓ کا مقام سماعت و بصارت 52
    46 حضور ﷺ ابوبکرؓ و عمرؓ کے ساتھ جنت میں داخل ہوں گے 53
    47 ابوبکرؓ و عمرؓ کا ثواب منقطع نہ ہو گا 53
    48 ابوبکرؓ و عمرؓ کا مقام سمع و بصر 54
    49 حضور ﷺ کی نظر میں ابوبکرؓ و عمرؓ کا مقام 55
    50 ابوبکرؓ و عمرؓ اہل جنت بوڑھوں کے سردار ہوں گے 56
    51 ابوبکرؓ و عمرؓ سے محبت سے آخرت میں معافی 57
    52 قیامت کے دِن حضور ﷺ ابوبکرؓ و عمرؓ کے ساتھ 58
    53 حضور ﷺ ابوبکرؓ و عمرؓ جنت میں اکٹھے جائیں گے 59
    54 ابوبکرؓ و عمرؓ کی فرشتوں اور نبیوں میں مثال 59
    55 حضور ﷺ کا خواب اور ابوبکرؓ و عمرؓ کی خلافت 62
    56 ابوبکرؓ و عمرؓ کی رائے کا مقام 63
    57 خلافتِ ابوبکرؓ و عمرؓ کا مقام 66
    58 نبی ﷺ کے بعد ابوبکرؓ و عمرؓ سب سے افضل ہیں 67
    59 ابوبکرؓ و عمرؓ علیؓ المرتضیٰ کی نظر میں 67
    60 حضرت علیؓ المرتضیٰ کا فیصلہ 68
    61 سب سے افضل کون ہے؟ 69
    62 اُمت میں سب سے افضل ابوبکرؓ و عمرؓ ہیں 70
    63 علیؓ المرتضیٰ کی نظر میں ابوبکرؓ و عمرؓ 75
    64 محمد بن حنفیہ سے علیؓ المرتضیٰ کا ارشاد 76
    65 ابوبکرؓ و عمرؓ حضور ﷺ کے وزراء تھے 77
    66 سیّدا کھولِ اھل الجنۃ 78
    67 ابوبکرؓ و عمرؓ کی شان حضرت علیؓ المرتضیٰ کی نظر میں 78
    68 حضرت علیؓ المرتضیٰ کی نظر میں ابوبکرؓ و عمرؓ کا مقام 79
    69 ابوبکرؓ و عمرؓ پر کسی کو فضیلت نہ دو 80
    70 حضرت علیؓ المرتضیٰ کا فیصلہ --- ابوبکرؓ و عمرؓ کا مقام 81
    71 ابوبکرؓ و عمرؓ اُمت کے امین تھے 82
    72 ابوبکرؓ و عمرؓ حکمرانوں کے لئے حجت ہیں 82
    73 عبداللہ بن سبا؟ 83
    74 ابوبکرؓ و عمرؓ پر کسی اور کو فضیلت دینے والے کی سزا 84
    75 حضور ﷺ کا قرض، ابوبکرؓ و عمرؓ کا مقام 84
    76 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے مناقب 87
    77 حضرت عمرؓ کی شان 87
    78 حضرت عمرؓ کا جنت میں محل 89
    79 حضورﷺ کا خواب۔ حضرت عمرؓ کی شان 90
    80 حضرت عمرؓ کی شان علم 91
    81 حضرت عمرؓ نوجوان اور طاقتور 91
    82 حق عمرؓ کی زبان پر 93
    83 سکینت عمرؓ کی زبان پر 94
    84 حضرت عمرؓ کے ذریعہ اِسلام کو عزت 94
    85 حضرت عمرؓ کی چار باتوں کے سبب فضیلت 95
    86 جنت میں حضرت عمرؓ کا بلند مقام 96
    87 نیک کاموں کی کوشش 97
    88 حضورﷺ آپ سے راضی اور خوش تھے 98
    89 حضرت عمرؓ کی ہجرت 100
    90 فضائل حضرت عمر فاروقؓ 101
    91 شان فاروق اعظمؓ 102
    92 شہادت حضرت عمر فاروق کی بشارت 102
    93 عمرؓ فاروق جنت میں ہیں 103
    94 ابوبکرؓ و عمرؓ اچھے آدمی ہیں 103
    95 حدیث اتباع خلفائے راشدینؓ 103
    96 مہاجرین اور انصار سچے مومن ہیں 104
    97 چاروں خلفاء کی محبت فرض ہے 105
    98 مناقب خلفاءِؓ اربعہ 106
    99 چاروں خلفاء کے فضائل 106
    100 حضرت علی المرتضیٰؓ کا ارشاد 107
    101 چاروں خلفاء کی شان 107
    102 چاروں خلفاء کا انتخاب 108
    103 سیرتِ فاروقِ اعظمؓ عمر ابنِ خطاب 110
    104 حضرت عمرؓ کا سن ولادت 110
    105 بیت اللہ میں علانیہ عبادت 110
    106 فاروق کا لقب 111
    107 ہجرت اور عقد مواخاۃ 112
    108 ہجرت کا منصوبہ 112
    109 عیاش بن ابی ربیعہ 113
    110 حضرت عمرؓ کا عقد مواخاۃ 114
    111 حضرت عمرؓ کی غزوات میں شرکت 114
    112 حضرت عمرؓ کی امارت میں سریہ 115
    113 حضرت عمرؓ کو عمرے کی اجازت 115
    114 خلافت 116
    115 حضرت عمرؓ کا پہلا خطبہ 117
    116 حضرت ابوبکرؓ کی تدفین کے بعد مسلمانوں سے خطاب 119
    117 حضرت عمرؓ کی ضروریات زندگی 120
    118 اللہ کے مال میں حضرت عمرؓ کا حصہ 121
    119 بیت المال سے قرض 122
    120 عاصم بن عمرؓ کا نفقہ 123
    121 حضرت عبداللہ بن عمرؓ کی دختر کی نفقہ سے محرومی 123
    122 رسول اللہ ﷺ کی پیروی 124
    123 حضرت حفصہؓ کی حضرت عمرؓ سے درخواست 125
    124 بیت المال سے قرض لینے سے انکار 126
    125 حضرت عمرؓ کی خوراک 127
    126 حکام کا تنخواہ کا مطالبہ 128
    127 مطالبہ تنخواہ کی منظوری 129
    128 آرام و آسائش سے اجتناب 130
    129 امیر المؤمنین کے فرائض 131
    130 رعایا سے حُسنِ سلوک 132
    131 امیر المؤمنین کا لقب 133
    132 حضرت عمرؓ کی اوّلیات 133
    133 عامل کی تقرری کے وقت احتیاطی تدابیر 136
    134 مسجد نبویؐ میں اضافہ 137
    135 حضرت عمرؓ کا الجابیہ میں قیام 138
    136 عمواس کا طاعون 138
    137 فرائض حج کی ادائیگی 139
    138 قوم کی اصلاح 140
    139 حضرت عمرؓ سے نرم روی کی درخواست 140
    140 حضرت عثمانؓ اور حضرت ابن عباسؓ کو مال تقسیم کرنے کا حکم 141
    141 ذمہ داری کا احساس 143
    142 مسلمانوں کی دعوت 143
    143 فریقین کے مابین حضرت عمرؓ کی حالت 144
    144 ابوبکرؓ و عمرؓ کی خلافت نمونہ ہے 146
    145 خوفِ الٰہی 147
    146 امام کے فرائض 148
    147 احتسابِ نفس 149
    148 عامل کے خلاف شکایت 150
    149 حضرت عمرؓ اور صحابہؓ کی مسجد میں ایک نشست 151
    150 مردم شماری 152
    151 مردم شماری میں درجہ بندی 154
    152 دیوان کی ترتیب میں بنو ہاشم سے آغاز 155
    153 اہل دیوان کے حصص 156
    154 بدری صحابہؓ 156
    155 ازواج مطہراتؓ کو بدری صحابہؓ پر ترجیح 157
    156 اہل یمن، شام و عراق کے لئے عطا 158
    157 نسائے مہاجرات کا حصہ 159
    158 نوزائیدہ بچوں کے لیے عطا 159
    159 حضرت عمرؓ کے حُسنِ عمل کی تعریف 160
    160 حضرت عمرؓ کی اپنی مدح کی ممانعت 161
    161 حضرت حذیفہؓ کو عطائیں تقسیم کرنے کا حکم 162
    162 مالِ غنیمت کی صحیح تقسیم 163
    163 مالِ غنیمت کی افراط پر حضرت عمرؓ کا اظہارِ تعجب 164
    164 اُمّ المؤمنین حضرت زینبؓ کی سخاوت 165
    165 شیر خوار بچوں کے لئے عطا کا اعلان 166
    166 حق اور مساوات کا احساس 168
    167 معمولی حصص کی تقسیم کا اہتمام 169
    168 حضرت عمرؓ کا ابوموسیٰ کے نام خط 170
    169 کثرتِ دولت پر حضرت عمرؓ کی گریہ و زاری 171
    170 ازواجِ مطہراتؓ میں حضرت عائشہؓ کو ترجیح 172
    171 دو جریب غلّہ کی تعداد 173
    172 حضرت عمرؓ کا احساس ذمہ داری 173
    173 مسافروں کی آسائش 175
    174 خلیفہ اور بادشاہ کا فرق 175
    175 عمال کی فہرست و اموال کی طلبی 176
    176 حضرت علیؓ کا حضرت عمرؓ کو مشورہ 176
    177 بیت المال میں حضرت عمرؓ کا حصہ 177
    178 حضرت عمرؓ کی کفایت شعاری 178
    179 حضرت عمرؓ اور ذکر الٰہی 179
    180 عام الرمادہ 180
    181 عام الرمادہ میں حضرت عمرؓ کی غذا 180
    182 حضرت عمرؓ کے رنگ میں تغیر 181
    183 حضرت عمرؓ کی مرغوب غذا 182
    184 زمانہ قحط سالی میں حضرت عمرؓ کا لباس 184
    185 عام الرمادہ میں حضرت عمرؓ کا خطبہ 184
    186 بارانِ رحمت 185
    187 اعراب کی واپسی 186
    188 حضرت عمرؓ کا علم 186
    189 حضرت عمرؓ کا حلیہ 187
    190 حضرت عمر بن خطاب فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی وفات 188
    191 حضرت عمرؓ کی شہادت پر حضرت حسانؔ کا مرثیہ 201
    192 حضرت فاروقِ اعظمؓ کی زوجہ عاتکہؓ کا مرثیہ 201
    193 فاروقِ اعظم عمرؓ بن الخطاب کی خانوادہ نبوتؐ سے عقیدت و محبت 203
    194 فاروق اعظمؓ کا حضرت فاطمۃؓ الزہرا سے عقیدت و محبت کا اظہار 203
    195 ایک غلط فہمی کا ازالہ ایک جھوٹی روایت 204
    196 حضرت فاطمۃؓ الزہراء حضرت عمرؓ فاروق سے راضی تھیں 208
    197 حضرت فاطمۃ الزہراؓ کے جنازہ میں شرکت 209
    198 دورِ فاروقِ اعظمؓ میں حضرت امام حسینؓ کی ایک شادی 210
    199 فاروق اعظمؓ کے حضرات حسنؓ و حسینؓ کے ساتھ باہمی تعلقات 213
    200 حضرات حسنینؓ کے لئے حضرت عمرؓ نے کپڑے یمن سے منگائے 213
    201 حسنؓ و حسینؓ کا بیت المال سے وظیفہ بدری صحابہؓ کے برابر 215
    202 حضرت عمرؓ فاروق کا حضرت علیؓ المرتضیٰ کی دُختر اُمّ کلثوم سے نکاح 216
    203 فاروق اعظمؓ سے حضرت اُمّ کلثوم کے نکاح کی روایات 219
    204 حضرت امام باقرؒ کی تصدیق کہ حضرت عمرؓ دامادِ علیؓ تھے 223
    205 حضرت عمرؓ فاروق کی اولاد حضرت اُمّ کلثوم بنت فاطمۃؓ الزہرا سے 225
    206 زیدؒ بن عمرؓ بن خطاب، حضرت علیؓ کے نواسہ کی جرأت 226
    207 ابوبکرؓ و عمرؓ نے ایک دانہ برابر بھی اہل بیتؓ کے حقوق ضائع نہ کئے 227
    208 ابوبکرؓ و عمرؓ کے ساتھ دوستی نہ کرنے والے کو شفاعت نصیب نہ ہو 228
    209 حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ امام عادل تھے 229
    210 امام جعفر صادق ابوبکرؓ و عمرؓ کے مزار پر سلام کہتے تھے 230
    211 حضرت امام ابوحنیفہؒ کی حضرت امام باقرؒ سے ملاقات 231
    212 شہادت سے پہلے حضرت عمرؓ فاروق کا خواب 232
    213 فاروق اعظمؓ کے دورِ خلافت میں قاضی حضرت علیؓ تھے 234
    214 فاروق اعظمؓ کے فضائل و مناقب سیدنا علیؓ المرتضیٰ کی زبانی 237
    215 فاروق اعظمؓ کے ہاتھ پر حضرت علیؓ المرتضیٰ کا بیعت کرنا 238
    216 حضرت علیؓ المرتضیٰ نے تینوں خلفاء راشدین کی بیعت کی 240
    217 حضرت امام حسنؓ نے اپنے لڑکوں کا نام ابوبکر و عمر رکھا 241
    218 دفن فاروقی میں حضرت علیؓ المرتضیٰ کی شمولیت 243
    219 اُمت میں سب سے بڑا مقامِ فضیلت 245
    220 عہدِ فاروقیؓ میں فتوحات 256
    221 فتوحات عراق و ایران 256
    222 مہم (۴۰) نمارق کی جنگ (۱۳ھ مطابق ۶۳۴ء) 256
    223 مہم (۴۱) ستاطیہ کی جنگ (۱۳ھ مطابق ۶۳۴ء) 257
    224 مہم (۴۲) جسر کی جنگ (رمضان ۱۳ھ مطابق ۶۳۴ء) 257
    225 مہم (۴۳) جنگ بویب (صفر ۱۴ھ مطابق ۶۳۵ء) 257
    226 مہم (۴۴) جنگ قادسیہ (محرم ۱۴ھ مطابق ۶۳۵ء) 259
    227 مہم (۴۵) مدائن کی فتح (صفر المظفر ۱۶ھ مطابق ۶۳۶ء) 262
    228 مہم (۴۶) جنگ جلولا (۱۷ھ مطابق ۶۳۷ء) 264
    229 مہم (۴۷) حلوان پر قبضہ 265
    230 مہم (۴۸) جزیرہ کی فتح (جمادی اولیٰ ۱۶ھ مطابق ۶۳۷ء) 265
    231 مہم (۴۹) خوزستان کی فتح (۱۷ھ مطابق ۶۳۷ء) 265
    232 مہم (۵۰) معرکہ نہاوند (محرم ۲۱ھ مطابق ۶۴۲ء) 266
    233 مہم (۵۱) اصفہان کی فتح (۲۱ھ مطابق ۶۴۲ء) 267
    234 مہم (۵۲) ہمدان، ویلم اور رے کی فتح 268
    235 مہم (۵۳) آذر بائیجان کی فتح (۲۲ھ مطابق ۶۴۳ء) 268
    236 مہم (۵۴) طبرستان (۲۲ھ مطابق ۶۴۳ء) 269
    237 مہم (۵۵) آرمینیہ کی فتح (۲۳ھ مطابق ۶۴۴ء) 269
    238 مہم (۵۶) فارس کی فتح (۲۳ھ مطابق ۶۴۴ء) 269
    239 مہم (۵۷) کرمان کی فتح (۲۳ھ مطابق ۶۴۴ء) 269
    240 مہم (۵۸) سیستان و مکران کی فتح (۲۳ھ مطابق ۶۴۴ء) 270
    241 مہم (۵۹) خراسان کی فتح (۲۳ھ مطابق ۶۴۴ء) 272
    242 مہم (۶۰) فتح دمشق (رجب ۱۴ھ مطابق ۶۳۵ء) 273
    243 مہم (۶۱) اُردن کی فتح 278
    244 مہم (۶۲) حمص کی فتح (۱۵ھ مطابق ۶۳۵ء) 278
    245 مہم (۶۳) لاذقیہ کی فتح (۱۵ھ مطابق ۶۳۵ء) 279
    246 مہم (۶۴) معرکہ یرموک (۱۵ھ مطابق ۶۳۶ء) 281
    247 مہم (۶۵) بیت المقدس کی فتح (۱۵ھ مطابق ۶۳۷ء) 283
    248 مہم (۶۶) شام میں آخری معرکہ (۱۶ھ مطابق ۶۳۶ء) 284
    249 مہم (۶۷) قیساریہ کی فتح (۱۶ھ مطابق ۶۳۶ء) 285
    250 مصر کی فتح کی تفصیلات 285
    251 (۱) مصر پر حملہ کرنے کے اسباب 296
    252 مہم (۶۹) فسطاط کی فتح 296
    253 مہم (۷۰) اسکندریہ کی فتح 299
    254 مہم (۷۱) فتح طرابلس (۲۱ھ مطابق ۶۴۲ء) 300
    255 دورِ فاروقیؓ کے اہم واقعات 300

    کتاب ’سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ‘ کو پڑھنے کے لیے اس بٹن کو کلک کریں:

    ’سیرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ‘ کے صفحہ کو 1724 وزیٹرز نے 1967 مرتبہ دیکھا۔